جاپان میں انگور کھانے کا عجیب و غریب طریقہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپان میں انگور کھانے سے پہلے اس کے دانوں کا چھلکا کیوں اُتارا جاتا ہے؟ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے جاپانیوں کے اس عمل کی دو وجوہات بیان کی ہیں۔ ایک یہ کہ اہلِ جاپان سمجھتے ہیں کہ انگور کے دانوں کا چھلکا […]
کیا اوپر نیچے دو نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں؟

مالکی، شافعی اور حنبلی مکاتب، سفر کے دوران میں ظہر اور عصر یا مغرب و عشا کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ بالفاظِ دیگر دو نمازیں پہلی یا دوسری نماز کے وقت پر پڑھی جاسکتی ہیں یعنی ظہر کے وقت عصر کی پیشگی اور عصر کے وقت ظہر کی مؤخر نماز […]
سینے کی جلن سے چھٹکارا پانے کا آزمودہ ٹوٹکا

ڈان اردو سروس کے مطابق "ادرک قدرتی طور پر ورم کش ہے اور غذائی نالی میں ورم کو کم کرتی ہے، جو سینے میں جلن کا باعث بنتی ہے۔ اس مقصد کے لیے چائے میں تھوڑی سی ادرک شامل کرکے پی لیں۔” یوں سینے کی جلن سے نجات مل جائے گی۔
قومی وِژن سے محروم قیادت

روزانہ اخبار کی سرخیوں پر جب ایک نظر ڈالتا ہوں، تو پورے اخبار میں کوئی ایک خبر بھی ایسی نہیں ہوتی جسے پڑھ کر دل کو خوشی، سکون اور اطمینان ہو۔ ہر خبر مایوس کن اور پریشان کن۔ قومی قیادت خاص کر عمران خان کیوں کہ آج کل صرف عمران خان ہی قومی قیادت ہے […]
عالمی یومِ خواتین

تخلیقِ بشر کے وقت عورت کی تخلیق کے سلسلے میں خالقِ ارض و سما کا خاص منشا یہ تھا کہ اُسے مرد کا ساتھی اور شریک حیات بناکر دنیا کے نظام کو احسن طریقے سے چلائے۔ کیوں کہ ایک گھر میں ماں، بیوی، بیٹی اور بہن کی موجودگی خاندان میں اطمینان اور مسرت کا باعث […]
8 مارچ، جب گاندھی جی نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی

8 مارچ کو برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 8 مارچ 1930ء کو گاندھی جی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔ سول نافرمانی کی تحریک اتنی مؤثر نکلی کہ لارڈ ایڈورڈ اروین (Lord Edward Irwin) کی طرف سے نمائندگی والی […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام کھلا خط

محترم وزیر اعلیٰ صاحب، امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ مَیں آج آپ کو ان سطور کے ذریعے ’’تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پیر بابا‘‘ میں موجود کمزوریوں کے حوالہ سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے، میری یہ تحریر ردّی کی ٹوکری کی نذر نہیں کی جائے گی، اور مکمل انکوائری کے بعد […]