گزر جا عقل سے آگے
اس دنیا میں کوئی بھی انسان عالمِ شعور میں پیدا نہیں ہوتا بلکہ بچپن اور لڑکپن کے نا پختہ ارتقائی مراحل سے گزر کر عقل و شعور کی دنیا میں قدم رکھتا ہے۔ وہ اپنے اردگرد موجود دنیا و قدرت کا حصہ ہوتا ہے۔ اپنے، اپنی قدرت اور اپنے خالق کے درمیانی تعلق کو سمجھنے […]
سیاست تیرے رنگ ہزار
آپ فیاض الحسن چوہان اور فیصل واڈا سے اختلاف رکھنے اور ان کو گنہگار ٹھہرانے سے پہلے صرف ایک بار سیاست دانوں کے رویوں کا سرسری مطالعہ کیجیے اور پھر دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کیجیے، کیا ہمارے سیاست دان ملک و قوم کی بقا، ترقی اور مستقبل کو اپنی ترجیحات میں شامل کرنا […]
قنوطیت کی مختصر تعریف
قنوطیت (Pessimism) کا مادہ قنوط ہے، جس کے لغوی معنی مایوسی اور ناامید ہونا کے ہیں۔ نظم و نثرمیں ایسے خیالات پیش کرنا جن سے زندگی کے تاریک پہلو سامنے آئیں اور انسان پر مایوسی اور ناامیدی کا غلبہ ہوجائے، تو ادب کی اصطلاح میں اس کیفیت کا نام ’’قنوطیت‘‘ ہے۔ اردو شاعری میں میر […]
مقدمہ (صنفِ نثر)
مقدمہ (Preface) نثر کی اصطلاح ہے، اسے صنفِ نثر کہنا چاہیے۔ اس سے مراد ابتدائیہ، دیباچہ یا تقریظ ہے۔ کسی تصنیف یا تالیف اور اس کے مصنف و مؤلف کے تعارف کے طور پر کتاب کے شروع میں جو ابتدائی تحریر ہوتی ہے، اسے مقدمہ کہتے ہیں۔ مقدمہ صاحبِ کتاب خود بھی لکھ سکتا ہے […]
7 مارچ، ارسطو کا یومِ انتقال
7 مارچ کو عظیم فلسفی "ارسطو” گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ارسطو یونان کے ممتاز فلسفی، مفکر اور ماہر منطق تھے۔ انہوں نے سقراط جیسے استاد کی صحبت پائی اور سکندر اعظم جیسے شاگرد سے دنیا کو متعارف کروایا۔ ارسطو کا باپ شاہی دربار میں طبیب تھا۔ ارسطو نے ابتدائی تعلیم (طب، حکمت اور […]