طلبہ کا چپس فیکٹریوں کے خلاف عجیب و غریب احتجاج

کوریا کے کالج کے طلبہ نے آلو کے چپس کے تھیلوں میں چپس کی مقدار کم اور ہوا کی زیادہ ہونے کے خلاف عجیب و غریب احتجاج کیا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق طلبہ نے آلو کے چپس کے تھیلوں میں چپس کی مقدار کم اور ہوا […]

قبر کو دوبارہ کھلوانا جائز ہے یا ناجائز؟

تمام مکاتب قبر کو دوبارہ کھلوانے کے خلاف ہیں، چاہے وہ قبر کسی بالغ کی ہو یا بچے کی، ہوش مند کی ہویا پاگل کی۔ ایسااُسی صورت میں کرنے کی اجازت ہے: جب یقین ہو کہ لاش تحلیل ہوکر خاک میں مل چکی ہے، یا پھر سیلاب یا دریا کے کٹاؤ وغیرہ کی وجہ سے […]

تین سو سے زائد معصوم بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سزا پاگیا

سوات میں کم عمر بچوں کو اغوا کرنے، جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور انہیں حبسِ بے جا میں رکھنے والے درندہ صفت ملزم اورنگزیب عرف رنگے کو جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 23 سال قید و جرمانہ اور اس کے معاون کاروں کو دس، دس سال قید و جرمانہ کی سزا سنا دی […]

رجائیت کی مختصر تعریف

رجائیت (Optimism) تنقید اور نفسیات کی اصطلاح ہے۔ ’’رجا‘‘ عربی میں امید کو کہتے ہیں۔ ادبی اصطلاح کے طور پر آرزو مندی، زندگی سے محبت اور پُرامید لہجہ اختیار کرنا رجائیت ہے۔ شاعری میں خاص طور پر ایسے موضوعات اختیار کرنا جن سے عزم، ولولہ، حوصلہ اور امید کے جذبات پیدا ہوں’’رجائیت‘‘ ہے۔ رجائیت، قنوطیت […]

میاں گل عبدالودود بادشاہ صاحب

میاں گل عبدالودود بادشاہ صاحب جدید ریاستِ سوات کے بانی تھے۔ آپ 1883ء میں پیدا ہوئے۔ آپ صاحبِ سوات (سیدو بابا) کے پوتے تھے۔ آپ کے والد حضرت اخوند صاحب کے چھوٹے بیٹے میاں گل عبدالخالق تھے اور آپ کی والدہ سابق مہتر چترال امان الملک کی دختر تھیں۔ حضرت اخوند صاحب کی وفات (1877ء) […]

فرہنگ کیا ہے؟

فرہنگ فارسی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی عقل و دانش اور سمجھ بوجھ کے ہیں۔ فرہنگ کو عربی میں ’’لغت‘‘ اور انگریزی میں ’’ڈکشنری‘‘ کہتے ہیں۔ کسی کتاب میں طلبہ اور نئے قارئین کی سہولت کے لیے دقیق اور نامانوس الفاظ و محاورات اور تراکیب و اصطلاحات کی تشریح کی غرض سے کتاب […]

6 مارچ، جب تاریخ کی پہلی خلاباز خاتون پیدا ہوئیں

وکی پیڈیا کے مطابق ویلنٹینا ٹیرشکووا (Valentina Tereshkova) چھے مارچ 1937ء کو سوویت یونین کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئیں۔ وہ پہلی خاتون تھی جو خلا میں گئیں۔ وہ 16 جون 1963ء کو اپنے خلائی جہاز "واسٹک 6” میں خلا میں گئیں اور زمین کے گرد چکر لگائے۔ دوسری طرف "space.com” کی ایک تحقیق کے […]