کپڑوں سے روشنائی کے داغ دور کرنے کا ٹوٹکا

اگر فاؤنٹین پن (Fountain Pen)کی روشنائی کے داغ کپڑوں پر لگ جائے، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ایک عدد لیموں لیں۔ اسے دو برابر حصوں میں کاٹیں۔ ایک حصہ کو اٹھا لیں اس پر تھوڑا سا نمک ڈالیں اور اس کے بعد لیموں کو کپڑے کے اس حصہ پر زور سے رگڑیں جہاں روشنائی […]
چڑیوں کو ختم کرنے کی مہم چائینہ کو کتنی بھاری پڑی؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق عشرہ 1950ء کے آخر میں چائینہ میں چڑیوں کو ختم کرنے کی مہم اس لیے زور و شور سے چلائی گئی کہ وہاں خیال کیا جا رہا تھا کہ چڑیاں فصلیں چٹ کر جاتی ہیں اور فصل پوری کی پوری قوم کے ہاتھ […]
روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا

مثل مشہور ہے: "روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا۔” کچھ ایسی صورتحال آج کل ملکِ عزیز کی ہے۔ ابھی کل پرسوں کی بات ہے جن بعض افراد نے دیدہ و دانستہ مسلم لیگ (نواز) کی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے پروپیگنڈا مشینری کا ساتھ دیا تھا اور اب جاری حکومت کے خلاف […]
28 فروری، نسیم امروہوی کا یومِ انتقال

28فروری کو نسیم امروہوی انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق نسیم امروہری 24 اگست 1908ء کو امروہہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید قائم رضا نقوی تھا۔ ان کا گھرانہ علمی اور مذہبی حوالے سے امروہہ میں ایک خاص مقام رکھتا تھا۔ نسیم امروہوی نے عربی اور فارسی کے علاوہ منطق، […]
معریٰ نظم

’’بلینک ورس‘‘ کو اُردو میں نظمِ معریٰ کہا جاتا ہے۔ ’’اصنافِ نظم و نثر‘‘ از ڈاکٹر علی محمد خاں، ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کے صفحہ نمبر 133 پر اس حوالہ سے درج ہے: ’’معریٰ یا معرا کے لغوی معنی برہنہ یا خالی کے ہیں مگر شاعری کی اصطلاح میں نظم معریٰ ایسی صنفِ نظم کو […]
دیومالا

قدیم افسانوی قصوں اور دیوی دیوتاؤں سے متعلق آثار کو اساطیر، دیومالا یا علم الاصنام (Mythology) کہتے ہیں۔ اس ضمن میں یونانی، مصری اور ہندی دیومالا کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ نفسِ انسانی میں شاعری کی دیو مالا کا سرچشمہ بھی تخیل اولیٰ یا قصہ ساز فکر ہے۔ قبل از تعقل دور میں انسانی انا […]
ادغامِ ریاست کے بعد سر اٹھانے والے ملکیتِ زمین کے تنازعات

مختلف لوگوں کی طرف سے اس بات کی سفارش کے باوجود والی صاحب نے جدید خطوط پر بندوبستِ اراضی کا کام نہیں کیا۔ اسی کا نتیجہ تھا کہ ادغام کے بعد زمین کی ملکیت پر جھگڑے شروع ہوگئے۔ وہ لوگ جن کی زمینیں شاہی خاندان یا دیگر طاقتور خوانین نے بزور یا کسی اور طرح […]