جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے
خوبصورت تصویر، بہترین سبق
ایک ماہرِ بشریات نے افریقہ کے ایک قبیلہ کے بچوں کے لیے کھیل تجویز کیا۔ ماہرِ بشریات نے بچوں سے کہا کہ دوڑ لگائیں اور اُس دُور کھڑے درخت کے ساتھ رکھی پھلوں کی ٹوکری کو جو سب سے پہلے ہاتھ لگائے گا، پھل اس کے ہوں گے۔ بچوں نے جیسے ہی یہ سنا، سب […]
ریاستِ مدینہ
ریاستِ مدینہ کئی ارتقائی مراحل سے گزر کر تشکیل پائی۔ نبی کریمؐ جب ہجرت کرکے مدینہ تشریف لائے، تو چار بڑے گروہوں سے آپؐ کا واسطہ پڑا۔ ایک اہلِ ایمان جو تاریخ میں انصار کہلائے۔ دوسرے مشرکیں، تیسرے منافقین جو اصلاً مشرک تھے، مگر معاشرتی دباؤ کے تحت بظاہر اسلام قبول کیا اور دل سے […]
بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے میں مددگار مشروب
ڈان اردو سروس کی حالیہ شائع شدہ ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے میں مددگار غذاؤں میں سے ایک سبز چائے بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق: "یہ گرم مشروب میٹابولزم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فائدہ مند ہے، جس کی وجہ اس میں موجود ای جی […]
مسئلے بندوق سے حل نہیں ہوا کرتے
قارئین، بھارت آمد پر ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ سے پاکستان مخالف بیان دلوانے کی کوشش کی گئی، لیکن حسب معمول یہاں بھی بھارتی سازش ناکام ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سعودی ولی عہد کے دورۂ بھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارتی وزیرِاعظم […]
بدیہہ گوئی
یہ شاعری کی اصطلاح ہے۔ غور و فکر اور تامل و استغراق کے بغیر کسی موقع محل پر فوری شعر موزوں کرنا ’’بدیہہ‘‘ یا ’’بدیہہ گوئی‘‘ کہلاتا ہے اور فی البدیہہ شعر کہنے والے کو ’’بدیہہ گو‘‘ کہتے ہیں۔ اردو شاعری میں بدیہہ گوئی کی بے شمار مثالیں موجود ہیں۔ امیر خسرو کے بارے میں […]
اُردوئے معلّی
اُردو زبان نے جب علمی و ادبی موضوعات کو بیان کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی، تو اسے "اُردوئے معلّی” کہا گیا۔ اس حوالہ سے کہا جاتا ہے کہ مغل فرماں روا "شاہ جہاں” نے اُردو کو آگرے کی پرانی سے الگ پہچان دینے کے لیے اسے یہ خطاب (اردوئے معلّی) دیا۔ اُردوئے معلّی قدیم دہلی […]
آواگون کی مختصر تاریخ
پروفیسر انور جمال اپنی کتاب "ادبی اصطلاحات” مطبوعہ "نیشنل بُک فاؤنڈیشن” (اشاعتِ چہارم، مارچ 2017ء) کے صفحہ نمبر 29 پر رقم طراز ہیں کہ آواگون (Metempsychosis) ایک مذہبی اصطلاح ہے۔ اس کا لفظی مطلب ہے "آنا اور جانا۔” پروفیسر صاحب آگے لکھتے ہیں: "ہندومت میں روح موت کے بعد کسی دوسرے وجود میں آجاتی ہے۔ […]
27 فروری، جب نیوٹران دریافت ہوا
27 فروری کو نیوٹران دریافت کیا گیا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 27 فروری 1932ء کو انگریز ماہرِ طبیعات "James Chadwick” نے نیوٹران کو دریافت کیا۔ "e-alyss.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جیمز کو 1935ء کو یہ معرکہ سرانجام دینے کے لیے ’’نوبل انعام‘‘ سے […]