دنیا کی سب سے کم ترین دیکھی جانے والی جگہ
یہ ہے 30 میٹر لمبی پہاڑی جو دنیا کی سب سے کم ترین دیکھی جانے والی جگہ ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق بحرِ اوقیانوس (Atlantic Ocean) کے وسط میں کھڑی 30 میٹر لمبی یہ پہاڑی دنیا کی سب سے کم ترین دیکھی جانے والی جگہ (Thee Least […]
پی ٹی ایم علاقائی تنظیم نہیں، تحریک ہے
پی ٹی ایم علاقائی تنظیم ہے اور نہ صرف فاٹا تک ہی محدود ہے، اب یہ تمام پختونوں کی نمائندہ تحریک ہے، جس میں شمالی اور جنوبی پختونخواہ کے تمام پختون علاقے شامل ہیں۔ اس لیے خیال رہے کہ پی ٹی ایم کو حکومت سے مذاکرات کرتے وقت ان علاقوں کے عوام کے دیرینہ مسائل […]
17 فروری، عظیم سائنسدان طوسی کا یومِ پیدائش
17 فروری مشہور مسلمان سائنسدان نصیر الدین طوسی کی پیدائش کا دن ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق نصیر الدین طوسی المعروف خواجہ طوسی نے 17فروری 1201ء کو ایران کے علاقہ طوس میں آنکھ کھولی اور بغداد میں اسی صدی کے آخر میں وفات پائی۔ آپ اسلام کے بڑے سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مختلف ادوار […]
اوپیرا
منظوم غنائیہ ڈرامے کو "اوپیرا” (Opera) کہتے ہیں یعنی ایسا منظوم ڈراما جس کے مکالمے نظم کی صورت میں موسیقی کے سروں میں گائے جاتے ہیں۔ گویا اوپیرا میں نظم اور غناد دونوں لازمی ہیں۔ ورنہ وہ اوپیرا کہلانے کا حق دار نہیں۔ ڈراما کی قدیم تاریخ بتاتی ہے کہ اوپیرا یونان اور اٹلی کے […]