گرم آب و ہوا میں پیدا ہونے والوں کی یہ خصلت جانتے ہیں؟
اگر آپ گرم آب و ہوا والے علاقہ میں پیدا ہوئے ہیں، تو آپ جانتے ہیں کہ کس خصلت کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق گرم آب و ہوا والے علاقہ میں پیدا ہونے والے افراد سرد آب و ہوا والوں کے مقابلہ میں زیادہ دوستانہ (Friendly) […]
نیا عالمی منظر نامہ، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
ترقی ٹیکنالوجی سے نہیں آتی سوچ کے ساتھ آتی ہے۔ جب ہماری سوچ عالمی دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے، تو پھر ترقی پذیر سے ترقی یافتہ کا درجہ پانا مشکل نہیں رہتا۔ جب کہ اچھی سے اچھی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے باوجود اگر بطورِ قوم سوچ نے ترقی نہیں […]
سیب، منھ کی بدبو ختم کرنے کا ٹوٹکا
اگر منھ سے زیادہ بدبو آتی ہو، تو اس حوالہ سے ڈان اردو سروس کی حالیہ ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سیب کھانے سے بدبو کم ہوتی ہے۔ "اس پھل میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو منھ میں لعابِ دہن کی مقدار بڑھاتا ہے، جس سے سانس کی بو کا […]
ادغامِ ریاستِ سوات میں جماعتِ اسلامی کا کردار
جماعتِ اسلامی جو پاکستان کی ایک مذہبی سیاسی اور انتہائی منظم جماعت ہے اور جس کا اپنا پروگرام اور اپنے اصول ہیں۔ ریاست کے کچھ باشندے اس سے متاثر ہوکر اس میں شامل ہوگئے۔ ایک بے لچک مطلق العنان حکمران کی حیثیت سے والی کسی قسم کی سیاسی سرگرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں […]
ٹکسال یا ٹکسالی کسے کہتے ہیں؟
ادبی اصطلاح کے طور پر ’’ٹکسال‘‘ سے مراد وہ شہر ہے جس کی زبان (محاورہ، روزمرہ، ضرب المثل) مستند اور معیاری سمجھی جائے۔ اردو زبان کے لیے دہلی اور لکھنؤ کو ’’ٹکسال‘‘ کا درجہ حاصل ہے اور انہیں مقامات کی زبان کو ’’ٹکسالی‘‘ قرار دیا جاتا ہے۔ درحقیقت دہلی کو ’’ٹکسال‘‘ کا منصب حاصل تھا، […]
16 فروری، "کم جونگ ال” کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.ocm” کے مطابق شمالی کوریا کے سیاست دان "کم جونگ ال” (Kim Jong-il) سولہ فروری 1941ء کو پیدا ہوئے۔ بی بی سی اردو سروس کے مطابق "کم جونگ ال” دنیا کے ان رہنماؤں میں سے تھے جن تک رسائی بہت مشکل تھی اور وہ ایک […]