رنگ گورا کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان رنگ گورا کرنے کے لیے ایک آسان گھریلو ٹوٹکا اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں‘‘ میں کچھ یوں رقم کرتے ہیں: ’’ ایک کچا ٹماٹر کچل کر اس میں ایک بڑا چمچ چھاچھ ملائیں اور چہرے یا ہاتھ، پاؤں پر جہاں کی جلد سانولی ہوگئی ہو، وہاں لگائیں۔ پھر آدھے […]

شعوری ذہن طاقتور ہوتا ہے کہ لاشعوری؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "piterest.com” پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق شعوری ذہن (Conscious Mind) کے مقابلہ میں لاشعوری ذہن (Subconscious Mind) بہت طاقتور ہوتا ہے۔ مگر حیرت یہ جان کر ہوتی ہے کہ لاشعوری ذہن، شعوری ذہن کے مقابلہ میں اک آدھ گُنّا نہیں بلکہ پورا […]

سوات بارے حکومت کی سیاحتی ترجیحات

ہمارے شمالی علاقہ جات دنیا بھر میں اپنے حسن و دل نشینی اور عجائباتِ قدرت کے لحاظ سے مشہور بلکہ ضرب المثل ہیں اور اکثر لوگ اسے اپنے ممکنہ سیاحتی منازل کی فہرست میں شامل رکھتے ہیں۔ مقامی اور بین الاقوامی سیاح اس علاقے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں خودکشی کے […]

زندگی کا گُر ملاح سے سیکھیں

انگریزی کا مشہور مقولہ ہے: ".If I don’t go, I don’t get” ایک آدمی سے کشتی رانی کا کام کرتا تھا۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ تم دن میں کتنے چکر کاٹ لیتے ہو، تو اس نے جواب دیا، جتنے میں کاٹ سکوں گا۔ کیوں کہ جتنے چکر میں کاٹوں گا، اتنے ہی پیسے […]

"بودلہ” کون ہیں؟

بودلہ بودلے ’’وٹو راجپوتوں‘‘ کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں (زیریں اور وسطی ستلج کے علاقہ میں)َ۔ کچھ پشتونوں سے انہیں ایک مخصوص تقدس حاصل ہے اور اب حضرت ابوبکر صدیقؓ سے قریشی ماخذ کے دعوے دار ہیں۔ متعدد خود کو قریشی کہلواتے ہیں۔ وہ اب بھی وٹو لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں، لیکن اپنی […]

5 فروری، یومِ یکجہتیِ کشمیر

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر تقسیمِ ہند سے پہلے ڈوگرہ راجہ نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے۔ پھر بدقسمتی سے تقسیمِ ہند کے وقت جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر بزور ناجائز قبضہ کیا، تو ظلم و جبر کا […]