انڈیا کا عجیب و غریب مگر کامیاب تجربہ
"pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق 2001ء میں انڈیا نے ایک عجیب و غریب مگر کامیاب تجربہ کیا، جس کے بارے میں پڑھ کر حیرت ہی ہوتی ہے۔ تحقیق میں درج ہے کہ یہ تجربہ پلاسٹک سے سڑکیں بنانے کا تھا۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ضائع شدہ یا کچرے سے ہاتھ […]
مستقبل کے افغانستان میں پاکستان کا کردار کیا ہوگا؟
افغانستان کے امن مفاہمتی عمل میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں جزوی کامیابی کے بعد پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے۔ بلاشبہ پاکستان نے افغان تنازعہ کے حل میں مؤثر کردار ادا کیا ہے، لیکن اس حوالہ سے مکمل کریڈٹ لینے میں اربابِ اختیار کو محتاط رویے کی بھی ضرورت […]
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
مملکتِ خداداد پاکستان اللہ تبارک و تعالیٰ کی مدد، تائید اور خصوصی فضل و کرم سے عوامی جد و جہد کے نتیجے میں قائم ہوا۔ یہ واحد ملک ہے جو انگریز کی دو سو سالہ قبضے اور بالادستی اور ہندو قوم کی اکثریتی آبادی کے مخالفت و مخاصمت کے باوجود معرضِ وجود میں آیا۔ انگریزوں […]
"وردک” کون ہیں؟
"وردک” دراصل "کرلانڑی” قبیلہ کی شاخ ہیں۔ کچھ لوگ غلطی سے انہیں سیّد گردانتے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں سیّد پشتونوں میں نہیں ہوسکتے جیسا کہ اب ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ سیّدوں کا اگر اک آدھ خاندان کسی گاؤں میں ہو بھی، تو اس حوالہ سے گاؤں والوں کو معلوم ہوتا ہے۔ "وردکوں” میں […]
3 فروری، جب ایرانی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان آیا
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 3 فروری کو ایران کی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان آیا جس میں کئی گاؤں برف میں دب کر رہ گئے۔ اس افسوسناک حادثہ میں مختلف گاوؤں میں لگ بھگ 4 ہزار افراد موت کی وادی میں اتر گئے۔