یہ ہے دنیا کا خوشحال ترین ملک

"pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق ڈنمارک (Denmark) دنیا کا خوشحال ترین ملک ہے۔ پوسٹ کے مطابق ڈنمارک کے عوام ہفتہ میں 33گھنٹے (یعنی روزانہ 4.7 گھنٹے) کام کرتے ہیں جب کہ روزانہ کے حساب سے کم سے کم اجرت 20ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ ڈنمارک میں یونیورسٹی تک کی تعلیم اور […]

"تھری کپس آف ٹی” کے مصنف کا اصل چہرہ

گریگ مورٹینسن (Greg Mortenson) ایک امریکی فوجی اور کوہ پیما ہے۔ اپنی کتاب ’’تھری کپس آف ٹی‘‘ کے مطابق گریگ 1993ء میں پاکستان آیا اور دنیا کی دوسری سب سے اونچی چوٹی ’’کے ٹو‘‘ تک پہنچنے میں ناکام ہونے کے بعد اکیلا راستہ بھٹک کر شدید تھکاوٹ اور بیماری کی حالت میں شمالی علاقہ جات کے […]

ریاستِ سوات،عوام سے اسلحہ کیسے اکھٹا کیا گیا؟

ذاتی اسلحہ رکھنا پختون معاشرہ کی ایک اہم خاصیت ہے۔ سوات میں جدید آتشیں اسلحہ بین الاقوامی اسلحہ اسمگلروں کی وساطت سے پہنچا اور "بندوق ہر پختون کے لiے عزت و وقار کی نشانی بن گئی۔ وہ کم از کم اپنے لیے ایک بندوق کا حصول لازمی گردانتا تھا۔” پختون کے بارے میں کہا گیا […]

کینسر سے بچنا چاہیں، تو فاسٹ فوڈ سے انکار کیجیے

ڈان اردو سروس پر حالیہ شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق: "فاسٹ فوڈ اور زیادہ چربی والی غذاؤں سمیت زیادہ میٹھا کھانے سے گریز کریں۔ اس طرح کی غذاؤں کی مقدار محدود کرنے سے کیلوریز کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، جس سے وزن صحت مند سطح پر برقرار رہتا ہے۔ زیادہ کیلوریز […]

2 فروری، انتظار حسین کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے معروف ناول نگار، افسانہ نگار، تنقید نگار اور صحافی انتظار حسین 2 فروری 2016ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ آپ نے ایک داستان اور آپ بیتی طرز پر دو کتابیں لکھیں۔ حکومت فرانس نے آ پ کو ستمبر 2014ء میں ’’آفیسر آف دی آرڈر آف آرٹس اینڈ لیٹرز‘‘ عطا […]