یہ ہے دنیا کے عجیب ترین چوروں میں سے ایک

تصویر میں دکھائی دینے والا یہ شخص دنیا کے سب سے عجیب و غریب چوروں میں سے ایک ہے، جس کا کارنامہ جان کر آپ سر دھنتے رہ جائیں گے۔ ستمبر 2014ء کو "abcnews.go.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اُس وقت محض 20 سالہ "Walter Earl Morrison” نامی اِس شخص نے "Arizona” […]

ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

پرانے وقتوں میں ’’جنریشن گیپ‘‘ کے لیے چالیس سال کا دورانیہ مقرر ہوتا تھا، لیکن آج کل کے اس ہر پل اور ہمہ جہت تبدیل ہوتی ہوئی دنیا میں یہ دورانیہ بہت کم ہوگیا ہے۔ اس لیے موجودہ حالات میں خود کو منوانے کی اس کے علاوہ کوئی سبیل نہیں کہ علم کا جواب اس […]

ریاستِ سوات کا نظامِ مواصلات

کسی قوم کی ترقی اور پیش قدمی کا انحصار نظامِ مواصلات پر ہوتا ہے۔ اس نظام کی مثال انسانی بدن میں خون کی ترسیل کے نظام جیسا ہے جس پر زندگی کی بنیاد قائم ہے۔ قبل از ریاست عہد میں سوات میں مواصلات کا نظام بہت ہی بنیادی نوعیت کا تھا۔ باچا صاحب کے مطابق: […]

نو مور ریکوائرڈ

قاضی گُل مولوی کی شعلہ بیانی پورے علاقے میں مشہور تھی۔ وہ گلی گلی کوچہ کوچہ گھومتا اور مساجد میں جہاد کے موضوع پر ایسی شعلہ بیانی سے کام لیتا کہ نوجوانوں کا خون جوش مارتا، اور وہ خودپر قابوپانے میں ناکام دکھائی دیتے۔ نہ صرف قاضی گل ملا کے گاؤں بلکہ آس پاس کے […]

24 جنوری، سر ونسٹن چرچل کا یومِ انتقال

24 جنوری کو برطانیہ کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، کیوں کہ اس دن (24 جنوری 1965ء) سر ونسٹن چرچل گزر گئے تھے۔ سر ونسٹن چرچل 30 نومبر 1874ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ دو بار برطانیہ کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ […]