ریاستِ سوات میں مستقل بندوبستِ اراضی کب ہوا؟

اس ضمن میں باچا صاحب اور والی صاحب مختلف تاریخیں دیتے ہیں۔ والی صاحب کے مطابق یہ کام "اندازاً 31-1930ء” اور "1928ء تا 1932ء” میں ہوا جب کہ باچا صاحب کے مطابق یہ سلسلہ 1925ء میں شروع ہوا اور 1929ء میں مکمل ہوا۔ مارچ 1926ء میں اورِل سٹائن بیان کرتا ہے کہ "اُسے بتایا گیا […]

نام نہاد جمہوریت

جمہوریت کے بارے میں یہ مقولہ بڑا مشہور و معروف ہے کہ جمہوریت عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے عوام کے لیے ہوتی ہے۔ جمہوریت، آمریت اور مطلق العنانی کی ضد ہے، جس میں ایک فرد یا افراد کا ٹولہ ’’مختارِ کل‘‘ ذاتی اختیارات اپنے ذات کے لیے استعمال کرتا ہے، لیکن یار لوگوں نے […]

مثبت رپورٹنگ

صحافت کے ایک ادنیٰ طالب علم کی حیثیت سے اپنے اساتذہ سے ایک سوال پوچھنا چاہتاہوں۔ چیلنج دے کر کہتا ہوں کہ سوائے چند کے، پاکستانی صحافیوں کو مثبت رپورٹنگ کرنا آتا ہی نہیں۔ وہ جانتے ہی نہیں کہ مثبت رپورٹنگ بھی کوئی چیز ہوتی ہے بلکہ ہمارا مزاج ہی یہ بن گیا ہے کہ […]