چائینہ کے "روبوٹ کپل” کی عجیب و غریب کتھا

چائینہ میں لوگوں کو ایک عجیب و غریب واقعہ کچھ اس صورت میں دیکھنے کو ملا کہ ایک جوڑا پورا ہفتہ بنا تھکے ہوئے 21 گھنٹے ریسٹورنٹ چلایا کرتا تھا۔ مگر یہ صرف ان لوگوں کا گمان تھا اور معاملہ کچھ اور تھا۔ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ میں جڑواں بھائیوں […]
آئیں، کیلاش کی سیر کریں (حصۂ پنجم)

کیلاش قبیلے کے لوگ مختلف قسم کے توہمات کا شکار ہیں۔ جیسا کہ پہلے ذکر ہوچکا کہ کیلاش قبیلے کے لوگ پہلے پہل اپنے مردوں کو تابوتوں میں کھلا چھوڑ کر رکھ دیا کرتے تھے۔ بعد میں یہ طریقہ تبدیل ہوا اور ان کو دفنایا جانے لگا۔ اس طرح کیلاش قبیلے میں ایک پیشوا ہوا […]
آن لائن پروگرامز کیوں ضروری ہیں؟

خدیجہ نیازی کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان کی موجودہ عمر 18 سال کے لگ بھگ ہے، لیکن چھے سال پہلے یہ صرف بارہ سال کی تھیں۔ ارفع کریم رندھاوا مرحومہ کی طرح یہ بچی بھی کمپیوٹر ایکسپرٹ ہے۔ 2013ء میں سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم نے سالانہ اجلاس منعقد کیا، جس میں آئی ٹی […]
21 جنوری، اردو کے اولین صاحبِ دیوان شاعر کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ 11 جنوری 1612ء کو وفات پاگئے۔ آپ سلطنتِ قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ آپ کا دارالسلطنت گولکنڈہ تھا۔ آپ نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دارالسلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا ۔ […]