جانتے ہیں "راکی” میں ریمبو کو مذاق کتنا بھاری پڑا؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک پوسٹ کے مطابق جب "Rocky IV” مووی بنائی جا رہی تھی، تو "Sylvester Stallone” المعروف ریمبو نے "Dolph Lundgren” سے ازراہِ مذاق کہا کہ کیوں نہ شوٹنگ کے دوران میں ایک ایسا مکا مارا جائے، جس سے وہ (ریمبو) واقعی ناک آؤٹ […]
آریا نسل کا مختصر جائزہ

آریا کا نام ہم اکثر سنتے، دیکھتے اور پڑھتے ہیں لیکن یہ اصل میں نہایت مبہم اور غلط اصطلاح ہے۔ جن لوگوں پر یہ نام چسپاں کیا جاتا ہے، ان کی اکثریت آریا نہیں بلکہ آریاؤں کے دشمن تھی۔ اس سلسلے میں ہند کے محقق پروفیسر محمد مجیب نے کہا کہ ’’ہمیں آریا کی اصطلاح […]
آئیں، کیلاش کی سیر کریں (حصۂ چہارم)

کیلاشی قبیلے میں صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ گھر میں خواتین اور مرد نہاتے تو ہیں، مگر وہ گھر کے اندر کنگھی نہیں کرسکتے۔ بال سنوارنے کے لیے خواتین دور ایک مخصوص جگہ ’’بشالینی‘‘ جاتے ہیں، وہاں صفائی کے ساتھ بال سنوارتے بھی ہیں۔ ایک کیلاشی کے مطابق جب میاں بیوی حقِ زوجیت […]
18 جنوری، سعادت حسن منٹو کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق کثرتِ شراب نوشی کی وجہ سے 18 جنوری 1955ء کو سعادت حسن منٹو کا انتقال ہوا۔ منٹو 11 مئی 1912ء کو موضع سمبرالہ، ضلع لدھیانہ میں پیدا ہو ئے۔ ان کے والد لدھیانہ کی کسی تحصیل میں تعینات تھے۔ دوست انہیں ’’ٹامی‘‘ کے نام سے پکارتے تھے ۔ منٹو کے حوالہ […]
سعادت حسن منٹو کی زندگی پر اک نظر
