جب گورباچوف کی بیوی کے ہاتھوں انگریز وزیر چکرا گیا
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق میخائل گورباچوف (Mikhail Gorbachev) کی بیوی رائیسا گورباچوف (Raisa Gorvachev) نے ایک دفعہ انگلستان کے ایک وزیر کو اس وقت چکرا کر رکھ دیا جب خاتون نے اُسے کہا کہ ہمارے ملک (سوویت یونین) میں آلو 300 الگ طریقوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ بالفاظِ […]
بقا کی جنگ سے جڑی تلخیاں
بی بی سی اردو سروس کی طرف سے پنجاب کے قصبے کھاریاں کے بارے میں ایک ڈاکومینٹری دیکھی۔ پنجاب کے علاقے کھاریاں، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، گجرات سے بیرونِ ملک محنت مزدوری کے لیے نکلنے کا عام راوج ہے۔ ڈاکومینٹری 41 منٹ دورانیے کی تھی لیکن بہت دردناک تھی۔ آدھی رات ہو چکی تھی۔ ایک تو […]
وزارتِ تصحیحِ بیانات ناگزیر
اُمید رکھئے کہ مستقبلِ قریب میں وزارتِ تصحیح بیانات کا قیام نہ صرف عمل میں لایا جائے گا بلکہ اس وزارت کے آغاز میں ہی ہمیں بہت سے بندے بھی بھرتی کرنا ہوں گے۔ کیوں کہ اس وزارت کا کام دیگر تمام وزارتوں سے نہ صرف زیادہ ہوگا بلکہ یہ وزارت دن دوگنی رات چوگنی […]
ریاستِ سوات سے شیخ ملی کے نظامِ ویش کا خاتمہ
عبدالودود نے اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے بعد اس نظامِ و یش کو ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ گردانتے ہوئے ختم کرنے کا بیڑا اُٹھایا۔ اس سے صرف حال ہی نہیں بلکہ مستقبل میں بھی بار بار سر اٹھانے والے مسائل سے نجات مل جائے گی۔ اکبر ایس احمد اس حقیقت (کہ اس […]
17 جنوری، خلیج جنگ کا یومِ آغاز
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 17 جنوری 1991ء کو عراق میں خلیج جنگ کا آغاز ہوا۔ ویب سائٹ کے مطابق اس جنگ کا آغاز "Operation Desert Storm” کے نام سے ہوا، جس کی وجہ عراق کا کویت پر غاصبانہ قبضہ تھی۔ ایک لاکھ سے زائد معصوم شہری […]