ملاوٹ اور کم تول بارے سزاؤں کا مختصراً تاریخی جائزہ

کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ اور کم تولنے کی روایت بڑی ہی پرانی ہے۔ اس وجہ سے قرونِ وسطیٰ کے یورپ میں شہر کی انتظامیہ نے کھانوں میں ملاوٹ اور ناپ تول پر کنڑول کرنا شروع کر دیا تھا۔ فرانس میں انسپکٹر سوروں کی زبانیں دیکھتے تھے کہ وہ زخمی نہ ہوں۔ کیوں کہ […]

خطروں کی کھلاڑی کو سیلفی کا شوق مہنگا پڑگیا

یہ تھی روس کی خطروں سے کھیلنے والی لڑکی، جس کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ عجیب و غریب قسم کی سیلفیاں لینے کی شیدائی تھی۔ انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اس لڑکی کا نام "Xenia Ignatyeva” تھا۔ دنیا کی بلند ترین عمارات کے خطرناک حصوں پر بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے سلیفی […]

جوڑوں کے درد کا گھریلو ٹوٹکا

ہمارے گھروں میں ایک عرصہ سے زیتون کے تیل کی مالش کو جوڑوں کے درد کے لیے بہترین ٹوٹکا مانا جاتا ہے۔ زیتون کے تیل سے جوڑوں کی مالش کرنے سے نہ صرف درد ختم ہوتا ہے بلکہ ہڈیوں کا گودا ختم ہونے کے امکانات ختم ہوجاتے ہیں۔ زیتون کے تیل میں جوڑوں کے درد […]

نیند کی کمی کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں ایسے 23 طریقے بیان کیے گئے ہیں جنہیں اپنانے سے توجہ کی صلاحیت بڑھائی جاسکتی ہے۔ مذکورہ تحقیق کے مطابق: "اگر آپ ذہنی طور پر چوکنا اور ہوشیار رہنا چاہتے ہیں، تو نیند پوری کرنی چاہیے۔ ورنہ ذہن غنودگی کی کیفیت کا شکار […]

بچوں سے جنسی زیادتی بارے چشم کشا رپورٹ

وفاقی محتسب طاہر شہباز نے گذشتہ ہفتے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی کے واقعات کی جو تفصیل پیش کی ہے، وہ لرزہ خیز ہی نہیں بلکہ اسلامی فلاحی ریاست کے باسیوں کے لیے باعث شرم بھی ہے۔ وفاقی محتسب نے ضلع قصور میں رونما واقعات کے حوالے سے خصوصاً فرمایا کہ […]

آئیں، کیلاش کی سیر کریں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے شمال مغربی حصہ میں ضلع چترال 14,850 مربع کلومیٹر پر محیط ایک بڑا ضلع ہے، جس کی آبادی 2017ء کی مردم شماری کے مطابق 4 لاکھ 47 ہزار 3 سو سے زائد ہے۔ چترال رقبے کے لحاظ سے صوبہ خیبر پختون خوا کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ […]

13 جنوری، اٹلی کی تاریخ میں بدترین زلزلہ کا دن

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 13 جنوری 1915ء کو اٹلی کی تاریخ کا بدترین زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق اس زلزلے نے اٹلی کے ایک قصبہ "Avezzano” کو بدترین انداز سے متاثر کیا تھا۔ زلزلے کے نتیجہ میں کل 30 ہزار افراد لقمۂ اجل بنے تھے۔