چارلی کے بعد از مرگ پیش آنے والا یہ واقعہ جانتے ہیں؟

یہ ہے انگریزی زبان کی خاموش فلموں کا مشہورِ زمانہ مزاحیہ اداکار چارلی چپلن (Charlie Chaplin)، جس کے ساتھ موت کے بعد ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چارلی چپلن کے مرنے کے تین مہینے بعد چند چور اس کی قبر کھود کر اس کی لاش نکال […]

راجا گیرا کا تاریخی قلعہ

تاریخ سے شغف اُس روز ہمیں شگئی اور اوڈیگرام کو ملانے والے دیوقامت پہاڑ کی چوٹی تک کھینچ لایا تھا۔ چوٹی پر کھڑے ہوکر ہم پوری وادی کا نظارہ کر رہے تھے۔ آدمی کو بلندی سے نظارہ کرتے ہوئے ایک طرح سے احساسِ تفاخر گھیر لیتا ہے، اس مقام پر کھڑے ہوکر ایک لمحے کے […]

10 جنوری، جب معاہدۂ تاشقند پر دستخط ہوئے

تاریخِ پاکستان محفوظ کرنے والی ویب سائٹ”tareekhepakistan.com” کے مطابق 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے بعد 10 جنوری 1966ء کو پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جو ’’معاہدۂ تاشقند‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔اس معاہدے کے تحت طے پایا کہ دونوں ممالک […]

برنارڈشا بارے مشہور اک ادبی لطیفہ

برنارڈ شا (Bernard Shaw) کے نام سے ہم آپ سب ہی آشنا ہیں، وہ دبلے پتلے آدمی تھے۔ انہی کے ایک ہم عصر تھے ’’جی کے چیسٹرٹن‘‘۔وہ بہت موٹے تازے تھے۔ طبیعت میں مزاج کی چاشنی بہت تھی۔ وہ تحریروں میں ہی نہیں ان کی گفتگو میں بھی چھلکتی تھی۔ کہیں اُن کی مڈھ بھیڑ […]