مانتے ہیں اس چھوٹی سی عمارت میں تین لاکھ کاروبار جاری ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pintrest.com” پر "The Digital Xpress” کی طرف سے دی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے "Wilmington, Delaware” میں سڑک کنارے یہ چھوٹی سی عمارت دنیا کی وہ واحد عمارت ہے جہاں تین لاکھ سے زائد مختلف کار و بار چلتے ہیں۔ "businessinsider.com” کی مفصل تحقیق […]

ریاستِ سوات کی پشتو زبان کے لیے خدمات

ریاستِ سوات کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے پشتو کو واحد سرکاری زبان قرار دیا۔ افغانستان میں بھی پشتو واحد سرکاری زبان نہیں تھی۔ وہاں اس کے ساتھ ساتھ دری زبان کو بھی سرکاری زبان کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا تھا۔ باچا صاحب کی روداد کے انگریزی ترجمہ کے مطابق: "اقتدار سنبھالنے […]

کیریر کا انتخاب، زندگی کا معاملہ

ہم عموماً اپنے کیریر کا انتخاب بہت الل ٹپ انداز سے کرتے ہیں، حالاں کہ یہ وہ فیصلہ ہے جس پر ہماری آئندہ موت تک کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے۔ یہ اہم نکتہ سمجھ لیجیے اور ذہن نشین کرلیجیے کہ کیریر وہ منتخب کرنا چاہیے جو آپ کی شخصیت یعنی فطری صلاحیتوں کے مطابق […]

بیماری کا علاج نہیں ہو رہا

کسی بھی منزل پر پہنچنے کے لیے سمت کے تعین کی ضرورت ہوتی ہے۔ درست سمت جب تک نہ ہو، تو اُس وقت تک مشکلات پیش آتی رہتی ہیں۔ موجودہ حکومت نے نئے برس میں عوام کے سامنے پھر ایک خوب صورت خواہش کا عزم ظاہر کیا کہ وہ غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن کے […]

6 جنوری، قاضی حسین احمد کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز عالم اور سیاست دان قاضی حسین احمد 6 جنوری 2013ء کو 75 سال کی عمر میں اسلام آباد میں وفات پاگئے۔ قاضی حسین احمد 1938ء میں ضلع نوشہرہ (صوبہ خیبر پختونخوا) کے گاؤں ’’زیارت کاکا صاحب‘‘ میں پیدا ہوئے تھے۔ والد مولانا قاضی محمد عبد الرب صاحب ایک ممتازعالمِ دین […]