ایک تصویر، دو کہانیاں

پوسٹ کے ساتھ شائع شدہ اس تصویر میں دو خواتین اور ایک بچی نمایاں طور پر دکھائی دے رہی ہے۔ یہ دو خواتین نہیں، دو مائیں اور دو الگ حیران کن کہانیاں ہیں۔ "pinterest.com” پر ایک نوجوان سٹفین فلپس نے اس تصویر کے ساتھ دو جملے تحریر کیے ہیں کہ ایک ماں کی گود میں […]
پائیکو، پشتون ثقافت کا بھولا بسرا جز

پشتو زبان و ادب کی فوکلوری صوت ’’چھج راکڑہ پائیکولہ زم، گوڈے راکڑہ وڑو لہ زم‘‘ ـ پرانے زمانے میں زبان زدِ عام تھی۔ ـ ہر چھوٹابڑا اس سے مانوس تھا۔ـ بچے تو اسے گیت کی طرح بلند آہنگ گاتے تھے۔ وہ کیوں نہ گاتے ایک تو یہ ہماری علاقائی ثقافت تھی اور دوسری طرف […]
کوہالہ ہائیڈل پاؤر منصوبہ، اصل کہانی کیا ہے؟

دار الحکومت مظفر آباد میں گذشتہ چند ماہ سے شہری ’’کوہالہ ہائیڈل پاؤر‘‘ منصوبے کے موجودہ ڈیزائن کو تبدیل کرانے کے لیے احتجاجی مہم چلا رہے ہیں۔ ڈھائی بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز دسمبر 2018ء تک شروع ہونا تھا جو عوامی احتجاج کے باعث […]