یہ ہے دنیا کا سب سے سخت جان انسان

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والے شخص نے زندگی میں جتنی مشکلات کا سامنا کیا ہے، شائد ہی کوئی اور کر چکا ہو۔ اس کی مشکلات کی فہرست یوں تو کافی لمبی ہے، مگر کچھ ذیل میں درج کی جاتی ہیں: ویب سائٹ کے مطابق اس […]

نیا سال اور اپنا محاسبہ

ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہمارے نامۂ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں؟ کیا ہم نے امسال اپنے نامۂ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور جو ہمارے لیے دنیا وآخرت […]

انسان کا اندر کب جاگتا ہے؟

حضرت مولانا رومیؒ فرماتے ہیں کہ ایک شیر کا بچہ گھومتے گھومتے بھیڑوں کے ریوڑ میں چلا گیا اور وہاں پر رہنے لگا۔ ان میں رہتے رہتے اس نے زندگی گزار دی۔ وہ بھول گیا کہ میں شیر ہوں۔ وقت گزرا۔ ایک دن اس نے دیکھا کہ شیروں کا لشکر جا رہا ہے۔ جیسے ہی […]

ہندی حبشی نسل

ہند میں مختلف اقوام و ملل کے آنے کا سراغ بہت قدیم زمانے تک پایا جاتا ہے۔ حیوانی اور نیم انسانی دور سے متعلق تو کوئی خاص سراغ موجود نہیں لیکن انسانی مرحلے میں یہاں سب سے پہلے جو لوگ دیکھے گئے ہیں، وہ سیاہ رنگت کے پست قامت لوگ تھے۔ یہ لوگ اس دور […]

بی بی ایک بہادر خاتون تھیں

27 دسمبر 2007ء میں برطانیہ میں شام ڈھلنے والی تھی، میں ٹاؤن سنٹر سے گھر جلدی جلدی واپس جا رہا تھا۔ کیوں کہ مجھے اپنی جاب پہ جانا تھا۔ ایسے دن کے آخری لمحات (مازیگر) انسانی چہل پہل کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین ہوتے ہیں جب کہ انسانی سرگرمیاں ماند پڑجانے سے شام پر […]

27 دسمبر، مرزا غالبؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اُنیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر اسداللہ بیگ خان 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام عبد اللہ بیگ تھا۔ آپ اول اول اسدؔتخلص رکھتے تھے بعد میں غالبؔ کے تخلص سے مشقِ سخن جاری رکھا اور مرزا غالبؔ کے نام سے شہرتِ دوام […]