سوات میں ادبی سرگرمیاں

ایک زمانے سے وادئی سوات ادب کے حوالے سے زر خیز چلی آرہی ہے۔ اس سرسبز وادی میں وقتاً فوقتاً ادب کے پھول کھلتے آ رہے ہیں جنہوں نے اس رنگین وادی کو خوشنما بنا کر اپنی ادبی خوشبوؤں سے معطر کر دیا ہے۔کبھی تو خوشبوؤں کی یہ مہک وادئی سوات کے ساتھ ساتھ وادئی […]
زیادہ سونے اور قہقہہ لگانے والے ماہرینِ نفسیات کی نظر میں

زور سے قہقہے لگانے والا اندر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے جب کہ زیادہ سونے والا اکیلا ہوتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جب کوئی شخص ہر وقت زور زور سے قہقہے لگا کر ہنستا ہے، تو ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ […]
ریاستِ سوات کے قلعے، تھانے اور ان کی نفری

امن و امان قائم رکھنے کے لیے ریاست میں ہر جگہ قلعے تعمیر کیے گئے۔ ہر قلعہ میں صوبیدار یا جمعدار کے زیرِ قیادت فوجی ہوتے تھے جنہیں قلعہ وال کہا جاتا تھا۔ وہ اپنے خاندانوں کے ہمراہ قلعوں کے اندر رہتے تھے۔ غیر شادی شدہ افراد کو قلعہ میں نوکری کی اجازت نہیں تھی۔ […]
ایدھی کی طرح اپنی محرومی کو طاقت بنائیں

عام طور پر خود کو جاننے والا شخص خود کو اس وقت جان لیتا ہے کہ جب وہ مصیبت و آلام میں مبتلا ہوتا ہے۔ جتنی خود شناسی انسان کو تکلیف میں ہوتی ہے، اتنی خوشی اور راحت میں نہیں ہوتی۔ غم، تکلیف اور مشکلات کا دور انسان کو اپنے آپ سے آگاہ کرتا ہے۔ […]
آج تو یاد بے حساب آیا

لیاقت باغ راولپنڈی کے بغلی دروازے سے کل گزر ہوا، تو محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر دیکھ کر ٹھٹھر گیا۔ وہ دسمبر کی ہی ایک سرد شام تھی جب لیاقت باغ کے جلسے سے خطاب کے بعد محترمہ گھرلوٹ رہی تھیں کہ بے رحم قاتلوں نے گولیوں کی بوچھاڑ کردی اور ان کی روح […]
26 دسمبر، منیر نیازی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق اردو اور پنجابی کے اہم ترین شاعروں میں سے ایک منیر نیازی 26 دسمبر 2006ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ منیر نیازی نے بی اے تک تعلیم پائی۔ جنگِ عظیم کے دوران میں ہندوستانی بحریہ میں بھرتی ہوگئے لیکن جلد ہی ملازمت چھوڑ کر گھر واپس آ گئے۔ برصغیر کی آزادی […]