یہ ہے پُل کے نیچے قائم اپنی نوعیت کا منفرد سکول

سنہ 2006ء کو راجیش کمار نے دہلی کے ایک پُل کے نیچے بچوں کو پڑھانے کا شروع کرکے ایک طرح سے دنیا میں مثال قائم کی اور باقی ماندہ دنیا پر ثابت کردیا کہ وسائل کی کمی مقصد کے حصول کے راہ میں حائل نہیں ہوسکتی۔ "aljazeera.com”کے شوکت شفی کے سنہ 2016 ء کی ایک […]
مونگ پھلی، فالج کا خطرہ کم کرے

ڈان اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق ’’مونگ پھلی کھانے سے جسم میں نائٹرک آکسائیڈ بننے کا عمل بہتر ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں فالج کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔‘‘
ضمنی بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف چھا گئی

سوات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضلع کونسل کی دس نشستوں پر تحریک انصاف نے چار، اے این پی نے تین، مسلم لیگ (ن) نے دو اور ایک نشست پر ن لیگ کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح تحصیل کونسل کی دو نوں نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدواروں نے […]
زندگی بارے کنفویشس کا فلسفہ

چینی فلسفی ’’کنفیوشس‘‘ (Confucius) نے آج سے ڈھائی ہزار سال پہلے ایک راز بیان کیا تھا: ’’وہ کام تلاش کرو جس سے تم محبت کرتے ہو، تمہیں زندگی بھر کام نہیں کرنا پڑے گا۔‘‘ ہم اپنی ملازمت کے دوران میں اپنی پوری زندگی (ساٹھ پینسٹھ سال)میں تقریباً 90 ہزار گھنٹے گزارتے ہیں۔ یہ کم وقت […]
منشیات مکروہ دھندا یا منافع بخش کاروبار؟

1970ء کی دہائی سے پہلے منشیات کا استعمال اور اس کا دھندا نہ ہونے کے برابر تھا۔ اُس وقت منشیات سے مطلب زیادہ سے زیادہ چرس اور افیون ہوا کرتا تھا، لیکن 70ء کی دہائی کے بعد اور افغانستان جنگ کے شروع ہوتے ہی اس دھندے نے دن رات ترقی کی اور ڈالر حاصل کرنے […]
ریاستِ سوات کی جیل

ریاست میں سیدو شریف کے مقام پر ایک مرکزی جیل تھی اور ہر تحصیل، قلعہ اور تھانہ میں بھی ایک جیل ہوتی تھی۔ جیلوں کے حالات بدترین ہوتے تھے۔ ملزمان کے ساتھ انتہائی برا سلوک ہوتا۔ خوراک کم مقدار اور کم معیار جب کہ غسل خانہ کی سہولت نہ ہونے کے برابر تھی۔ ابتدائی زمانے […]
24 دسمبر، قتیل شفائی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق قتیل شفائی (Qateel Shifai) مشہور شاعر 24 دسمبر 1919ء کو صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام اورنگزیب خان اور تخلص قتیل شفائی تھا۔ بعد میں لاہور میں سکونت اختیار کی اور یہاں پر فلمی دنیا سے وابستہ ہوئے۔ ڈھیر سارے فلموں کے لیے گیت […]