یہ ہے مرغی کی نایاب اور قیمتی نسل

جانتے ہیں کہ مرغیوں کی یہ نسل نایاب کیوں کہلاتی ہے؟ "Mightyfacts,com” کے مطابق اس نسل کی مرغی کی نہ صرف رنگت کالی ہوتی ہے، بلکہ اس کا جلد، گوشت، چونچ، زباں، آنکھیں، ناخن، ہڈیاں اور گودہ تک سیاہ ہوتے ہیں۔ اس نسل کا ایک مرغ یا مرغی 2500ڈالرز میں فروخت ہوتی ہے۔

شہادۃ العالمیہ کیا ہے اور کیوں ہے؟

یہ ایک سوال اس لیے بھی ضروری ہے کہ جب ایم اے اسلامیات کرنے والا کسی سرکاری پوسٹ کے لیے اپلائی کرتا ہے، تو اسے آڑے ہاتھوں لیا جاتا ہے۔ اس کی ڈگری میں کسی قسم کی پس وپیش نہیں کی جاتی۔ اس کو ’’جنٹلمین‘‘ سمجھ کر اچھے انداز سے ڈیل کیا جاتا ہے، لیکن […]

دنیا کی اولین نسل "سومیری” کی مختصر ترین تاریخ

زیادہ تر علما کے نزدیک سب سے زیادہ قدیم تمدن دو آبہ، دجلہ و فرات کی ہے۔ یہاں جس سب سے پہلی قوم یا نسل کے آثار ملتے ہیں، وہ سومیری (Sumerian) کہلاتی ہے۔ کچھ لوگ اسے قدیم بابلی بھی کہتے ہیں۔ یہ بات ابھی تک طے نہیں ہوسکی کہ یہ لوگ کہاں سے آئے […]

22 دسمبر، جب پہلا کامیاب ایکسرے لیا گیا

دنیائے طب میں بائیس دسمبر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 22 دسمبر سنہ 1895ء کو جرمن معالج "ولہیم رونجن” (Wilhelm Rontgen) نے پہلا کامیاب ایکسرے لے کر دنیائے طب میں انقلاب برپا کردیا۔ "the-scientist.com” کی مفصل تحقیق کے مطابق رونجن موصوف نے پہلا ایکسرے اپنی بیوی کے بائیں ہاتھ کا لیا […]