ہینڈ ڈرائیر کے اس نقصان سے آگاہ ہیں؟

جدید تحقیق کے مطابق ہاتھ ڈرائیر (Dryer) سے نہیں سُکھانے چاہئیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ہاتھ دھونے کے بعد اگر انہیں تولیہ سے صاف کیا جائے، تو 45 تا 60 فی صد بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق اگر ہاتھ دھونے کے بعد انہیں […]

کچھ ڈاکٹر انور علی کے بارے میں

اردو ادب سے شغف رکھنے والوں کی یہ عادت ہے کہ چاہے کلاس ایجوکیشن کی ہو یا کسی اور مضمون کی، کوئی پھڑکتا ہوا شعر منھ سے ضرور پھسل جاتا ہے۔ یادش بخیر! کوئی چند برس پہلے کی بات ہے اوپن یونیورسٹی کے اِک ورکشاپ میں مجھ سے بھی یہ غلطی ہوگئی۔ ایسے میں اُردو […]

کالام کے حصول کے لیے حکمرانِ سوات کی شطرنجی چال

کالام کے معاملات بالکل مختلف ہیں۔ اوشو، اُتروڑ، کالام اور اَریانئی یا گاؤری علاقہ کو سرکاری کاغذات میں کالام کا مشترک نام دیا گیا ہے۔ یہ علاقہ دریائے سوات کے بالائی تسلسل میں واقع ہے اور اس پر مہتر چترال، نوابِ دیر اور ریاستِ سوات کے باچا کا دعویٰ تھا۔ یہاں کے باشندے آزاد تھے۔ […]

17 دسمبر، عہد ساز شخصیت کمال رضوی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان میں ڈراما نگاری کے فن کو بامِِ عروج پر پہنچانے والے مشہور و معروف ڈراما نگار، مصنف اور اداکار کمال احمد رضوی 17دسمبر 2015ء کو کراچی میں وفات پاگئے۔ کمال احمد رضوی یکم مئی 1930ء کو بہار، ہندوستان کے ایک قصبے ’’گیا‘‘ میں پیداہوئے۔ 1951ء میں پاکستان آ گئے۔ کچھ […]