مالٹا، خون پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ

اکثر بچوں، نوجوانوں یا بڑے بوڑھوں کے چہرے زرد دکھائی دیتے ہیں، جس کی ایک وجہ خون کی کمی بھی ہوتی ہے۔ اس حوالہ سے "ubqari.org” کی تحقیق کے مطابق جن لوگوں میں خون کی کمی ہو، ان کو مالٹا کھلانے سے فائدہ ہوتا ہے۔ کیوں کہ اس پھل میں قدرت نے خون پیدا کرنے کی […]

موٹے لوگوں کے بارے میں پڑھئے عجیب و غریب حقیقت

موٹے لوگوں کے بارے میں ایک عجیب و غریب حقیقت پڑھیے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق ترقی یافتہ ممالک میں ان لوگوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے، جن کی تعلیم کم ہوتی ہے، جب کہ ترقی پذیر ممالک میں یہ معاملہ الٹا ہے۔ یعنی ترقی پذیر ممالک میں […]

گنج پن سے نجات کے لیے بہترین ٹوٹکا

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق لہسن آپ کے بالوں کے گرنے کے مسئلے کو ختم کرسکتا ہے جس کی وجہ اس میں شامل ایک جز الیسین کی بھرپور مقدار ہے۔ یہ سلفر کمپاؤنڈ پیاز میں بھی پایا جاتا ہے اور ایک طبی تحقیق کے مطابق بالوں کے گرنے کی روک تھام […]

مملکتِ خداداد کی شکست و ریخت کی مختصر ترین کہانی

ویسے تو قیامِ پاکستان کے ساتھ ہی یہ نوزائیدہ مملکت مختلف قسم کے مسائل و مشکلات سے دوچار ہوئی، لیکن آج 71, 72 سال بعد بھی ان مسائل میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوا ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ نت نئے مسائل بھی پیدا ہوتے رہتے ہیں اور پیدا کیے بھی جاتے ہیں۔ شروع دن […]

والئی سوات کی یاد میں

اعلیٰ حضرت ہزہائی نس میجر جنرل غازیٔ ملت سلطان العلوم میاں گل محمد عبدالحق جہاں زیب ہلالِ پاکستان، ہلالِ قائد اعظم جون 1908ء کو سیدوشریف میں میاں گل گل شہزادہ عبدالودود کے گھر پیدا ہوئے۔ بارہ دسمبر 1949ء کو ریاستِ خداداد یوسف زیٔ سوات و متعلقات کے حکمران بنے۔ 28 جولائی 1969ء کو ریاست کا […]

ملم جبہ اراضی کیس، اصل معاملہ کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی گذشتہ صوبائی حکومت کی جانب سے سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ کے ماتھے کا جھومر جسے عرف عام میں ’’ملم جبہ ٹاپ‘‘ کہا جاتا ہے، کی 275 ایکڑ محکمۂ جنگلات کی اراضی سیمسنز گروپ آف کمپنیز لاہور کو گذشتہ حکومت میں تینتیس سال کے عرصے کے لیے لیز پر دی گئی۔ […]

11 دسمبر، شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق دلیپ کمار 11 دسمبر 1922ء کو پھولوں کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے۔ ان کا پیدائشی نام محمد یوسف خان ہے۔ وہ  پشاور کے محلہ "خداداد” میں لالہ غلام سرور کے ہاں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ 1935ء کو ممبئی (جو اُن دنوں بمبئی کہلاتا تھا) کاروبار کے سلسلے میں منتقل […]