دنیا کی اولین پہیوں والی کرسی کس کے زیرِ استعمال رہی؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دنیا کی اولین پہیوں والی کرسی کسی اور کی نہیں بلکہ مشہور سائنس دان چارلس ڈارون (Charles Darwin) کے زیرِاستعمال رہی۔ ویب سائٹ کے مطابق کام کی بہتات اور وقت کی کمی کی وجہ سے وہ زیادہ سے زیادہ "Specimens” کم سے […]

8 دسمبر، ناصر کاظمی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے آپ کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ آپ نے میٹرک مسلم ہائی اسکول […]

کاروبار، کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے

میرا ایک چائنیز کولیگ تھا، جو مجھ سے کئی سال چھوٹا تھا، مگر اس کا ذہن بہت کاروباری تھا۔ میرے ساتھ اکثر بزنس آئیڈیاز پر ہی بات کرتا تھا۔ مجھے ہمیشہ کہتا: ’’مسٹر خان اپنا پیسہ ایسی چیزوں میں کبھی نہ لگانا جن پر آپ خرچہ کریں۔ مثلاً ’’اگر آپ رہنے کے لیے گھر بناتے […]

پشتون نسلاً آرین نہیں

دوسرا نظریہ پشتونوں کی اصل نسل سے متعلق "آریائی نظریہ” کہلاتا ہے۔ چوں کہ افغانستان میں یہ نظریہ زیادہ مقبول ہے اور اسے سرکاری سرپرستی بھی حاصل ہے، اس لیے اس پر پہلے والے نظریے سے بھی زیادہ لکھا جاتا رہا ہے۔ جدید معلومات کی روشنی میں "آریا” بجائے خود  زیرِ بحث ہیں۔ کیوں کہ یہ […]

وزیر اعظم صاحب، تین ماہ بہت ہوتے ہیں!

حکومت کو اپوزیشن، میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا سینگوں پر اٹھا چکا ہے۔ تین ماہ کی کارکردگی اور بعدازاں سرکار کی طرف سے کیے جانے والے اعلانات کو عوام نے زیادہ پسند نہیں کیا۔ خاص طو ر پر ڈالر کی طوفانی اُڑان نے کاروباری طبقات اور شہریوں کے کس بل نکال دیے۔ مہنگائی کا ایسا […]