تین سو سے زائد انسانوں کا شکار کرنے والا مگر مچھ

جی ہاں، تصویر میں نظر آنے والے اس مگر مچھ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے 300 سے زائد انسانوں کا شکار کیا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ”wtffunfact.com”کے مطابق اس مگر مچھ کا نام "Gustave” ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق یہ مگر مچھ افریقہ کے […]

مائیکرو اکانومی، عمران خان کا وِژن اور منفی رِسپانس

پاکستان کی دیہاتی زندگی پاکستان بھر میں ایک جیسی ہے۔ چاہے سندھ ہو، بلوچستان ہو یا پختونخوا اور پنجاب، سب جگہ ایک ہی ماحول ہے۔ دیہاتی آبادی 70 فیصد تک ہے۔ ان کا روزگار کیا ہے؟ اس آبادی کا زیادہ تر براہِ راست ذریعۂ معاش زراعت ہے۔ زمینوں سے کچھ ملے، تو زندگی کا پہیہ […]

مغلوں اور ایرانیوں کے ہاتھوں پشتونوں کی کردار کُشی

یہ مغل بادشاہ جہانگیر کے دور کا واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ اس کے دربار میں ایران کا ایک سفیر آیا، تو اس نے مغلوں کو خوش کرنے اور خود اپنی دشمنی نکالنے کے لیے پشتونوں کی اصل نسل پر کیچڑ اچھالتے ہوئے ایک قصہ سنایا۔ دراصل مغل اور ایرانی آپس میں حلیف اور پشتونوں […]

جادو کی جھپّی

ایک جھپی جس نے دنیا بھر کے کروڑوں سکھوں کے دل جیت لیے، جو پچھلے اکہتر سال سے دن رات ان گوردواروں کے درشن کے لیے ارداس (دعائیں) کر رہے تھے۔ وہ گوردوارے جو بٹوارے کے وقت کچھ پاکستان اور کچھ ہندوستان میں رِہ گئے تھے۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ پاکستان تحریک انصاف […]