ایمسٹرڈیم میں لاوارث لاش کو دفنانے کی قابلِ تحریر رسم

دنیا کے مختلف ممالک میں مرنے والوں کے حوالے سے مختلف رسوم ادا کی جاتی ہیں۔ اس حوالہ سے ایمسٹر ڈیم کی ایک رسم قابلِ تحریر ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ایمسٹر ڈیم (Amsterdam) میں جب کوئی لاوارث شخص مرتا ہے، یعنی مرتے وقت جب اس […]

غیرت کے نام پر قتل، ایک نہ سلجھنے والی گتھی

"ہاں میں نے اپنی شادی شدہ بہن اور اس کے شوہر کو اپنے چچا زاد کے ساتھ مل کر قتل کیا ہے۔ اس پرمجھے ذرا بھی افسوس نہیں۔ کیوں کہ میری بہن نے ہماری عزت کا جنازہ نکال دیاتھا۔ ایک سال قبل وہ (مقتول) ذیشان کے ساتھ بھاگ گئی تھی۔ اس نے نکاح کیا، مگر […]

دیر کے قبضہ کا خوف اور قلعے

سواتی علاقوں پر نوابِ دیر کے دوبارہ قبضہ کے خوف سے خوب خوب فائدہ اٹھایا گیا اور اس بہانہ سے تمام سرحدی علاقوں میں قلعے تعمیر کیے گئے۔ یہ کسی حد تک دفاع کے نقطۂ نظر سے ضروری تھا، لیکن پوری ریاست میں قلعوں کی بھرمار کی کوئی منطق نہیں تھی۔ یہاں تک کہ باچا […]

کرتارپور راہداری ایک نئے دور کا آغاز

دریائے راوی کے کنارے واقع سکھوں کا مقدس مقام ’’گردوارہ دربار صاحب کرتارپور‘‘ اب سکھ یاتریوں کے لیے کھولا جانے والا ہے۔ سات دہائیوں کے بعد پاکستان اور بھارت تین کلومیٹر کا راستہ طے کرنے پرآمادہ ہوئے۔ نفرت، انتقام اور تاریخی زیادتیوں کے احساس نے امن، ترقی اور خوشحالی کی بات کرنے او رمشترکہ ورثے […]