26 نومبر، جب پاکستان میں ٹیلی وِژن کا آغاز ہوا

26 نومبر 1964ء کو پاکستان میں ٹیلی وِژن کا آغاز لاہور کے اسٹیشن سے ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق حکومت پاکستان نے اکتوبر 1964ء میں تجرباتی بنیاد پر جاپان کی ایک فرم ’’نپن الیکٹرک کمپنی‘‘ کے تعاون سے پاکستان کے دوشہروں لاہور اور ڈھاکہ میں ٹیلی وِژن اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ کیا۔ 26 نومبر 1964ء […]

وہ حقیقت جو کینو ریواس کو دیگر اداکاروں سے منفرد بناتی ہے

ہالی ووڈ کے "Keanu Reevas” جتنے اچھے ادکار ہیں، عام زندگی میں اس سے کئی گنا زیادہ بہترین انسان ہیں۔ معلومات عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "unbelievablefactsblog.com” کے مطابق موصوف ایک پرائیویٹ خیراتی فاؤنڈیشن چلاتے ہیں جس کا کام کینسر کے حوالہ سے جاری تحقیق کے لیے فنڈز مہیا کرنا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق […]

نادان خٹک کی کتاب "ناکڑدے” کا مختصر سا جائزہ

گذشتہ دنوں میں اور بخت زر دریاب صاحب اِک چھوٹے سے کام کے سلسلے میں علاقائی الیکشن کمشنر (سوات) جاوید اقبال خٹک سے ملنے اُن کے آفس گئے۔ تعارف کے بعد موصوف نے میرے اندر کے ادیب کا جائزہ لینے کے لیے تابڑ توڑ سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ ظاہر سی بات ہے حمید بابا […]

بدنام اگر ہوں گے، تو کیا نام نہ ہوگا

قوموں کی زندگی میں ایسے دوراہے، حالات اور اوقات آتے رہتے ہیں جب ایک بہترین لیڈر کو منزل اور ہدف کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے وہ کٹھن مراحل سے گزرنے کے لیے اپنے آپ کو ہمہ وقت تیار رکھتا ہے۔ لیڈر دراصل وہی ہوتا ہے جسے مستقبل کی سنگینی کا اندازہ اور ادراک […]

امریکیوں سے لڑو نہ ڈرو

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے یکے بعد دیگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف ٹیویٹس کے جواب میں دیے گئے بیانات نے یہ تاثر زائل کردیا کہ کوئی بیرونی قوت سول ملٹری لیڈرشپ میں خلیج پیدا کرکے اپنے مفادات حاصل کرسکتی ہے۔ پاکستان اور امریکہ تعلقات حالیہ […]