25 نومبر، خاطر غزنوی کا یومِ پیدائش
اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر، ادیب، نقاد، پشاور یونیورسٹی کے استاد اور اکادمی ادبیات پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل خاطر غزنوی 25 نومبر 1925ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ خاطر غزنوی کا اصل نام مرزا ابراہیم بیگ اور خاطرؔ تخلص تھا۔ آپ نے عملی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان پشاور سے کیا۔ بعد ازاں […]
الاؤ کو گھورنا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق آگ تاپتے وقت اسے گھور کر دیکھنے سے دماغی افعال میں بہتری آتی ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق سردی میں آگ تاپنا ایک عام سا عمل ہے۔ آگ تاپتے وقت اگر اس کے شعلوں کو گھور کر دیکھنے کا عمل اپنایا جائے، تو اس سے […]
شانگلہ، پاکستان کے خوبصورت ترین اضلاع میں سے ایک
ضلع بونیر کی طرح شانگلہ بھی ایک سب ڈویژن کی حیثیت سے ضلع سوات کا ایک حصہ تھا، لیکن جون 1995ء میں اُسے ایک الگ ضلع کی حیثیت دے دی گئی اور جولائی 1995ء میں باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر نے یہاں کے انتظامی اُمور کا چارج سنبھال لیا لیکن تاریخی طور پر ضلع شانگلہ […]
خوشبو کی شاعرہ، پروین شاکر کا یوم ولادت
میانگل عبدالودود اور ولی عہد کے درمیان کشمکش
عبدالودود نے اپنے بڑے بیٹے جہان زیب کو ولی عہد مقرر کرنے کے لیے 21 مئی 1923ء کو ایک دربار کا انعقاد کیا۔ چوں کہ ہر جرگہ اس دستاربندی میں سب سے آگے ہونے کا خواہش مند تھا، اس لیے فیصلہ کیا گیا کہ چند منتخب علما اور ملا قبائل کی جانب سے یہ فریضہ […]