22 نومبر، جان ایف کینیڈی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 22 نومبر 1963ء کو امریکی صدر "جان ایف کینیڈی” کو قتل کیا گیا۔ "جان فٹزجیرالڈ کینیڈی” المعروف "جان ایف کینیڈی” ریاستِ ہائے متحدہ امریکہ کے پینتیسویں صدر تھے۔ وہ 1961ء سے 1963ء میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ امریکہ کی تاریخ کے کم عمر ترین اور واحد […]

یہ ہے شراب کی پندرہ لاکھ بوتلوں سے تعمیر شدہ عمارت

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ایک ویب سائٹ "didyoukno.tumbler.com” کے مطابق تھائی لینڈ (Thailand) میں ایک بدھ عبادت خانہ (Buddhist temple) ایسا ہے جسے پندرہ لاکھ جو کی شراب (Beer) کی بوتلوں کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس عبادت خانہ کا نام "Wat Pa Maha Chedi Kaew” […]

پوائنٹ آف نُو ریٹرن اور یُوٹرن

جمہوریت کا خاصا ہی یہی ہے کہ تمام معاملات باہمی افہام و تفہیم سے چلائے جاتے ہیں۔ اس نظام کی خوبصورتی دیکھئے کہ اس میں مختلف اہم تعیناتیوں کے لیے اپوزیشن کو بھی ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے جیسے ’’پبلک اکاؤنٹس کمیٹی‘‘ کی چیئرمین شپ کا معاملہ لٹکا ہوا ہے۔ اس میں حکومت واضح […]

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم

خالق کائنات نے اپنے حبیب حضورِ اکرمؐ کو قرآنِ کریم میں عمومی طور پر یَا اَیُّہَا النَّبِیُّ، یا اَیُّہَا الرَّسُوْلُ، یَا اَیُّہَا الْمُدِّثِر اور یَا اَیُّہَا الْمُزِّمِّلُ جیسی صفات سے خطاب فرمایا ہے۔ حالاں کہ دیگر انبیائے کرام کو ان کے نام سے بھی خطاب فرمایا ہے۔ صرف چار جگہوں پر اسمِ مبارک ’’محمد‘‘ اور […]

ریاستِ سوات کے خوانین کیسے دبائے گئے؟

اقتدار میں آنے کے بعد عبدالودود کو علاقہ سیبوجنی کے تاج محمد خان اور اُس کے حامیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ رفتہ رفتہ اُس کی پوزیشن مستحکم ہوتی چلی گئی اور وہ چند سرکردہ خوانین جو اُس کی ہم سری کے اہل تھے، یا تو گروہی تنازعات یا دوسرے طریقوں سے مغلوب کر […]

21 نومبر، عبدالسلام کایومِ وفات

انگریزی ویب سائٹ ‘timeanddate.com” کے مطابق 21 نومبر 1996ء کو مشہور نوبل انعام یافتہ طبیعات دان عبدالسلام گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ آپ کو یہ انعام دو امریکی سائنسدانوں شیلڈن لی گلاشو اور سٹیون وینبرگ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے […]