پانچ لاکھ سے زائد امریکیوں کی ڈگریاں جعلی ہیں، تحقیق

"likesmag.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق اس وقت امریکہ میں 50 فی صد سے زائد نئے پی ایچ ڈی سکالر "جعلی” ہیں۔ ایک مؤقر انگریزی نشریاتی ادارے”cbsnews.com” نے اپنے تحقیقی مضمون میں "likesmag.com” کے اس دعوے پر مہر تصدیق ثبت کی ہے۔ مذکورہ نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بات کافی تشویش […]

سپیشل پولیس فورس کے لیے بڑی خبر، خصوصی رپورٹ

ایک لمبے عرصہ کے بعد سپیشل فورس پولیس اہلکاروں کی دلی تمنا پوری ہوئی اور بالآخر ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں شورش کے دوران میں تعینات ہونے والے ہزاروں کی تعداد میں اہلکاروں کو صوبائی حکومت نے مستقل کرنے کا فیصلہ کرہی لیا۔ سوات کے مؤقر آن لائن نیوز پیپر ’’باخبر سوات ڈاٹ کام‘‘ […]

میاں دم، سوات کی عطر بیز وادی

میاں دم وادئی سوات کی ایک سحر انگیز وادی ہے۔ یہ خوش رنگ و گُل رنگ وادی اپنے دل کش مناظر اور معتدل آب و ہوا کی وجہ سے دل و دماغ کو فرحت و آسودگی کا احساس بخشتی ہے۔ خاص مقام "میاں دم” پہاڑوں کی چوٹیوں سے قدرے نیچے آباد ہے جس کو ہل […]

قومی بحران سے نکلنے کا تاریخی حل

برمکّی خاندان خلافتِ عباسیہ کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل رہا اور اسی خاندان کے ایک سپوت یحی برمکی نے عباسی خاندان کو انتظام حکومت چلانے میں ہر قسم کی کمک فراہم کی۔ برمکیوں سے عباسیوں کا رشتہ آخر تک کیسا رہا، یہ تاریخ میں سر کھپانے والا ایک الگ موضوع ہے، لیکن یہ ایک […]