20 نومبر، احمد ندیم قاسمی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916ء کو انگہ (پنجاب) میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے خصوصاً افسانہ اور شاعری کی وجہ سے کافی شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین میں شمار ہوتے تھے اور اسی وجہ سے […]

یہ ہے چھے ہزار سال پرانے درخت میں قائم میخانہ

جنوبی افریقہ میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب میخانہ ایسا ہے جو چھے ہزار سالہ پرانے کھوکھلے درخت کے اندر قائم ہے۔ انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق جنوبی افریقہ کے "Baobab” نامی ایک درخت ایسا ہے جو ایک ہزار سال کی عمر پانے کے بعد کھوکھلا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ جنوبی افریقہ میں […]

حکمرانِ سوات عبدالودود اور برطانوی حکومت

انگریز حکومت نے چیف کمشنر کے توسط سے سوات پر عبدالودود کی حکومت کی خاموش منظوری دے دی تھی، لیکن وہ اس کی آزادی کو شک کی نظر سے دیکھتے تھے۔ اس لیے انہوں نے اُسے باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے میں کچھ وقت لیا۔ اُس نے اپنے طور پر ان کا اعتماد حاصل کرنے […]

سوات کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام ملم جبہ

ملم جبّہ سوات کے سیاحتی مراکز میں منفرد خصوصیات کی حامل ایک جدید تفریح گاہ ہے۔ یہ پُرکشش اور قابلِ دید علاقہ دل کشی اور شادابی کا حسین مرقع ہے۔ ملم جبہ سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے شمال مشرق کی طرف 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ منگلور پُل کے قریب اس کا […]

داعئی اسلام حاجی محمد عبدالوہاب کی یاد میں

18 نومبر 2018ء (9 ربیع الاول) کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعئی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرما گئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے رہنے والے تھے۔ یہ خطہ اُترپردیش کے مشہور ضلع سہارن پور کے قریب واقع ہے۔ پیدائش 1923ء میں دہلی میں ہوئی تھی۔ موصوف قبیلہ راؤ راجپوت سے […]