19 نومبر، اندراگاندھی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ’’اندرا پریا درسن نہرو‘‘ (اندرا گاندھی) 19 نومبر 1917ء کو اِلہ آباد میں پیدا ہوئیں۔ آپ بھارتی سیاست دان پنڈت جواہر لعل نہرو کی بیٹی تھیں۔ سوئزرلینڈ، سمر ویل کالج آکسفورڈ اور بعد میں وشوا بھارتی شانتی نکتین میں تعلیم حاصل کی۔ گیارہ برس کی عمر میں سیاست میں حصہ لینا […]

چلنے پھرنے اور پودوں پر چڑھنے والی عجیب و غریب مچھلی

عموماً مچھلی پانی سے نکلتے ہی مر جاتی ہے، مگر ایک ایسی عجیب و غریب مچھلی بھی اس دنیا کا حصہ ہے جو پانی سے نکل کر زندہ بھی رہ سکتی ہے اور چل پھر بھی سکتی ہے۔ انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ عجیب و غریب مچھلی "Climbing Gourami” کہلائی جاتی ہے۔ ویب […]

سوات کی جنگِ عظیم

عبدالجبار شاہ کے عہد میں ریاستِ سوات اور نواب دیرکے درمیان حالات کشیدہ رہے۔ عبدالودود کے بر سرِ اقتدار آنے سے اس صورتِ حال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ عبدالودود کے خلاف اتحاد قائم کرنے کے لیے نوابِ دیر، خان آف خار اور عبدالجبار شاہ کے درمیان تبادلۂ خیال ہوتا رہا۔ عبدالودود نے اس اتحاد […]

میں ہوں ملالہ

آج سے قریباً سولہ سال پہلے کی بات ہوگی، سیدوشریف میں فرمان ندیم نامی اک نوخیز شاعر کی ’’ترانہ‘‘ نامی اردو شاعری کی کتاب کی تقریب رونمائی میں مجھے زندگی کا پہلا مقالہ پیش کرنے کی دعوت دینے شاعر موصوف خود میرے پاس عالم گنج تشریف لائے تھے۔ اسی تقریب میں فضل ربی راہیؔ اور […]