16 نومبر، برداشت کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 16 نومبر کو پوری دنیا میں ’’برداشت کا عالمی دن‘‘منایا جاتا ہے۔ اس دن کو سب سے پہلے یونیسکو کی جانب سے 1995ء کو عالمی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ایک قرارداد منظور ہوئی تھی جس میں برداشت یا ہم آہنگی کو […]

معدے کی تیزابیت کی اس طاقت سے آگاہ ہیں؟

انگریزی ویب سائٹ "likesmag.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق معدے کی تیزابیت کی طاقت ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہے۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ تیزابیت کی طاقت کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ایک ریزر بلیڈ (Razor Blade) کو تحلیل کرنے کے لیے کافی ہے۔

بلیک فرائڈے نہیں جمعۃ المبارک

نومبر کے آخری جمعرات میں یومِ شکرانہ (امریکہ کا ایک قومی تہوار) منانے کے بعد نومبر کے آخری جمعہ کو امریکہ و بعض مغربی ممالک میں ’’بلیک ڈے‘‘ (Black Day) کے نام سے منایا جاتا ہے۔ 1961ء سے اس کی ابتدا اس طرح ہوئی کہ عیدِ شکرانہ (امریکہ کا ایک قومی تہوار) کے بعد آنے […]

سوات کے مختلف چھوٹے گاؤں تاریخ کے آئینہ میں

گوگدرہ، سوات کا یہ خوب صورت گاؤں اُوڈی گرام سے قریباًدو کلومیٹر کے فاصلے پر جرنیلی سڑک پر واقع ہے۔ یہاں ایک چٹان پر کندہ کچھ جانوروں کی شکلیں دریافت ہوئی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا تعلق قدیم ایران سے ہے۔ گوگدرہ کے قدیم کھنڈرات کا تعلق گیارہ یابارہ سو قبل […]