15 نومبر، جب گاندھی جی کا قاتل پھانسی ہوا
15 نومبر 1949ء کو ’’نتھو رام گوڈسے‘‘ کو امبالا جیل میں پھانسی دی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’گوڈسے‘‘ مشہور بھارتی رہنما ’’گاندھی جی‘‘ کا قاتل تھا۔ "گوڈسے” نے 30 جنوری 1948ء کو ’’موہن داس گاندھی‘‘ کو قتل کیا تھا۔ اس حوالہ سے بھارتی عدالت میں انتہا پسند ’’گوڈسے‘‘ نے بیان دیا تھا کہ ’’موہن […]
ہٹلر کا پالتو مگر مچھ جو آج بھی زندہ ہے
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے تصویر میں نظر آنے والے مگرمچھ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ یہ وہ مگر مچھ ہے، جو ہٹلر نے اپنے لیے خصوصی طور پر پالا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق اس کا نام "Saturn” ہے۔ ہٹلر کی موت کے بعد انگلینڈ نے اسے روس […]
جنابِ والا، کچھ نیا کیجیے
پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو ایسی جاعتیں تھیں، جنہوں نے پاکستان کے پارلیمانی نظام کو دو سیاستی جماعتوں کا نظام بنا دیا تھا۔ اس میں نہ تو کسی کو شک ہو سکتا ہے نہ یہ کوئی پوشیدہ راز ہی ہے۔ باقی تمام سیاسی پارٹیاں ان دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کو حکومت […]
پی ٹی ایم، ایک محبت سو افسانے
پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پختون خواہ وطن اور بلوچ وطن میں غیر ریاستی عناصر کے جاری ظلم و بربریت کے خلاف پختونوں کی نمائندہ تحریک کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں پی ٹی ایم پاکستان کی سالمیت، خود مختیاری اور بقا پر یقین رکھتی ہے۔ پاکستان […]
اوڈیگرام تاریخ کے آئینہ میں
اُوڈی گرام سوات کا ایک تاریخی قصبہ ہے جو مینگورہ سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سکندر اعظم کے حملے سے قبل اُوڈی گرام ایک بڑا شہر تھا۔ یہاں کے لوگ ترقی یافتہ اور متمدن تھے۔ اس کا ثبوت گیرا پہاڑ کے قدیم آثار اور اوڈی گرام کے قرب […]