14 نومبر، ذیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن
وکی پیڈیا کے مطابق 14 نومبر کو دنیا بھر میں ذیابیطس (Diabetes) سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ 14 نومبر ’’فریڈرک بینٹنگ‘‘ کا یومِ پیدائش بھی ہے جنہوں نے انسولین ایجاد کی۔ اس طرح اس دن اُس عظیم ماہرِ طب کو خراج تحسین بھی پیش کیا جاتا ہے ، مگر اس دن کو […]
عجیب و غریب شہر "گیس” کا عجیب و غریب سرکاری قول
انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق وسطی امریکہ کے علاقہ "Kansas” کے ایک شہر کا نام گیس (Gas) ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق گاؤں کاسرکاری قول (official motto) بڑا عجیب و غریب ہے، جسے پڑھ کر آدمی کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ مذکورہ سرکاری قول ملاحظہ کیجیے: ’’گیس (ریح) خارج مت کیجیے، اسے روکیے اور […]
سوئے امریکہ (یو ایس کیپٹول کی یاترا)
اگلی صبح ناشتہ کرنے کے بعد نیچے آئے، تو ’’تابیتا‘‘ ہوٹل لابی میں ہمارا انتظار کر رہی تھی۔ چوں کہ ہمیں پہلے ہی سے بتایا گیا تھا کہ ظہرانے کے بعد ہم یوایس کیپٹول جائیں گے، اس لیے بڑا کیمرہ، پانی کی بوتل اور بڑا بیگ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ میں نے اپنا […]
قومی بحران
قوموں پر بحران آتے ہیں اور قومیں وقتاً فوقتاً مسائل و مشکلات سے دوچار ہوتی ہیں، لیکن ہر قومی بحران کے وقت اگر قومی قیادت مخلص، بالغ نظر، حالات و واقعات پر گہری نظر رکھنے والی اور ملک و قوم کے ساتھ وفادار ہو، تو بڑے بڑے بحرانوں کا سامنا کرکے اپنے تدبر اور قوتِ […]