12 نومبر، عالمی یومِ نمونیا

وکی پیڈیا کے مطابق 12 نومبر کو پوری دنیا میں عالمی یومِ نمونیا (World Pneumonia Day)منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں نمونیا کے مرض سے آگاہی، بچوں میں اس مرض سے اموات کو روکنے اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2009ء میں ہوئی […]

تصویر مضحکہ خیز،کہانی متاثر کن

انگریزی ویب سائٹ "deathtoboredom.com” نے ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم کیا ہے کہ گاڑی کے شو پر بیٹھنے والے یہ لوگ سیاحوں کو سمندر میں گرنے سے تب تک بچانے میں کامیاب ہوئے، جب تک مددگار عملہ نہیں پہنچا۔ تحقیق کے مطابق یہ استبول کے شہری تھے، جنہوں نے اپنے ملک آئے ہوئے سیاحوں […]

وادئی سوات کے ماتھے کا جھومر، مرغزار

مرغزار ایک ایسا نام جو ذہن میں طراوت اور روئیدگی کا ایک مسحور کن احساس اُبھارتا ہے اور جسے سُن کر آنکھوں کے سامنے سرسبز و شاداب، قدرت کی رعنائیوں سے بھرپور ایک حسین و دل کش وادی کا روپ اُجاگر ہوتا ہے۔ سوات کی یہ حسین و جمیل اور قدرے تنگ وادی، سوات کے […]

مدارس ایجوکیشن سسٹم

پاکستان اور ہندوستان میں ’’مدرسہ ایجوکیشن سسٹم‘‘ کی افادیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ پوری دنیا میں مدرسہ وہ واحد غیرمنافع بخش این جی او ہے جس نے لاکھوں طلبہ کو مفت تعلیم کی سہولت فراہم کی ہے۔ صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ مدرسہ ان طلبہ کو رہائش، تین وقت کا کھانا اور سفری سہولیات بھی […]