اس پندرہ سالہ لڑکی کا حیرت انگیز کارنامہ پڑھیے

یہ ہے برطانوی شہری "Ann Makosinski” جس نے پندرہ سال کی عمر میں کارنامہ انجام دے کر ہزاروں ڈالرز کا انعام حاصل کیا تھا۔ انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.ocm” کے مطابق "Ann Makosinski” دورانِ تعلیم ایک ایسی فلیش لائٹ ایجاد کی تھی، جو بدن کی گرمی سے چارج ہوتی تھی۔ مذکورہ لائٹ کے بارے میں مشہور […]

میاں گل عبدالودود کا تقرر اور ریاست سوات کی بنیاد

عبدالجبار شاہ کے رخصت ہونے سے میاں گل عبدالودود (1883ء تا1971ء) کو ایک سنہری موقع ہاتھ لگا کہ وہ سوات کی سرزمین پر اپنے دُنیوی اور روحانی بادشاہت کے دیرینہ خواب کی تعبیر کو عملی جامہ پہنا سکے۔ قسمت اُس کے ساتھ تھی۔ اس لیے کہ اس وقت اس منصب کے لیے اُس کا حقیقی […]

سردار خالد ابراہیم کی یاد میں

سردار خالد ابراہیم خان اگرچہ اس جہانِ فانی سے کوچ کرچکے، لیکن وہ ایک بااصول اور کھرے سیاست دان کے طور پر تادیر یاد رکھے جائیں گے۔ سیاست نام ہے نشیب وفراز کا، لیکن وہ ہمیشہ اصولوں پر جمے رہے۔ جھکنا اور بکنا ان کی لغت میں تھا ہی نہیں۔ بے لچک طبیعت کی بنا […]

وزیر اعلیٰ موصوف سوات کی ترقی کے لیے پُرعزم

سوات سے پہلی بار وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد اب سوات کے لوگوں نے خپل وزیر اعلیٰ (اپنے وزیر اعلیٰ) سے ڈھیر ساری توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔ سوات کی 21 لاکھ آبادی کا خیال ہے کہ محمود خان سوات کی ترقی و خوشحالی کے لیے ٹھیک اُسی طرح کام کریں گے، جس طرح […]