ویمپائر ہرن، جس کے بارے میں کم لوگ آگاہ ہیں
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق چائینہ میں پیدا ہونے والا "Water Deer” عجیب و غریب ہے جو پیدائش کے وقت جسامت کے لحاظ سے اتنا چھوٹا ہوتا ہے کہ ایک عام انسانی ہاتھ میں اس کا پورا وجود آسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس سے بھی […]
نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
وزیراعظم نے ایک اجلاس سے خطاب میں عندیہ دیا تھا کہ بیورو کریسی بے خوف ہوکر کام کرے، حکومت اس کے ساتھ ہے۔ اب یہ صورت حال ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے: ’’بیورو کریسی کو نئی حکومت کے ایجنڈے پر چلنا ہوگا۔ نہیں تو انہیں گھر چلے جانا چاہیے۔‘‘ گذشتہ دنوں حکومت […]
مسجدِ مہابت خان کی بحالی کی کتھا
وزارتِ حج اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا کے مطابق ضلع پشاور میں گیارہ تاریخی مساجد مذکورہ وزارت کی زیرِ نگرانی موجود ہیں جن میں مسجد شاہین بازار، مسجد میاں عمر خورد چمکنی، مسجد میاں عمر پوھتہ چمکنی، اسلامیہ کالج مسجد، سپین جماعت، مسجد گنج علی خان، مسجد قاسم علی خان، مسجد کالا خان چمکنی، مسجدشیخ […]
قوم کے نوکر یا آقا؟
تقسیمِ ہند سے پہلے ایک علاقے میں ہندو مسلم فساد ہوا، جس میں مسلمانوں کو ہندوؤں پر غلبہ حاصل ہوا۔ اس پر ہندوؤں کے مسلمہ قائد اور رہنما گاندھی جی نے یہ تبصرہ کیا کہ ’’مسلمان غنڈے ہیں اور ہندو بزدل۔‘‘ اگر گاندھی جی کے اس قول کا اطلاق ہم آج کے پاکستان میں عوام […]