7 نومبر، بہادر شاہ ظفرؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 7 نومبر 1862ء کو مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ حکمران "بہادر شاہ ظفرؔ” انتقال کر گئے۔ ان کا پورا نام ’’ابوالمظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ غازی‘‘ تھا۔ ان کا سلسلۂ نسب گیارھویں پشت میں شہنشاہ بابُر سے ملتا ہے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ خاندانِ مغلیہ کے آخری بادشاہ […]

اسے چوری کرکے دکھائیں، اہلِِ شٹرٹن کا چیلنج

انگلینڈ کے ایک گاؤں "Shitterton” کے لوگوں نے چوروں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اب اگر آپ میں دم ہے، تو 1.5 ٹن بھاری اس پتھر کے سائن بورڈ کو چوری کرکے دکھائیں۔‘‘ انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق انگلینڈ کے "Shitterton” گاؤں کے لوگوں کو گاؤں ہی کے سائن بورڈ کی بار […]

سوات میوزیم

منگورہ میں بت کڑہ کے قریب سیدو شریف روڈ پر ایک خوب صورت، دل چسپ اور تاریخی عجائب گھر ’’سوات میوزیم‘‘ کے نام سے موجود ہے جو ضلعی عدالتوں اور دفاتر سے متصل واقع ہے۔ اس عجائب گھر کی بنیاد والئی سوات (مرحوم) نے رکھی تھی۔ یہ عجائب گھر اپنی منفرد تزئین و آرائش، حسین […]

جمال خاشقجی قتل، اصل قصہ کیا ہے؟

آج کی نشست میں تھوڑا سا سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی حکومت پر پڑنے والے دباؤ کا جائزہ لیتے ہیں۔ سعودی حکومت پر تنقید کے حوالے سے مقتول صحافی کے قتل کا اب باقاعدہ سعودی حکومت نے اعتراف کرلیا ہے اور سرکاری طور پر اس اعتراف کے بعد مبینہ ذمہ […]