3 نومبر، جب ٹائمز آف انڈیا جاری ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق 3 نومبر 1838ء کو معروف بھارتی روزنامہ دی ٹائمز آف انڈیا جاری ہوا۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کا اولین نام "The Bombay Times” اور "Journal of Commerce” تھا۔

کیا پیدائش کا مہینا بیماریوں کے حوالے سے واقعی کچھ بتاتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق جو لوگ مئی کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں، وہ کم بیمار پڑتے ہیں اور جو اکتوبر کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں، ان کے بیمار پڑنے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ "cbsnews.com” کے مطابق یہ تحقیق "Columbia University” کے محققین نے […]

استری سے داغ دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 54 پر استری سے داغ مٹانے کے حوالہ سے ٹوٹکا کچھ یوں لکھتی ہیں: ’’استری کے نیچے لگے داغوں پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ مل دیں۔ دس منٹ بعد صاف کپڑے سے پونچھ لیں، سب داغ ختم ہوجائیں گے اور استری پر  […]

اخروٹ، دماغ کی کمزوری کا بہترین علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں دماغ کی کمزوری کا آسان سا علاج اس طرح رقم کرتے ہیں: ’’اخروٹ کی بناوٹ دماغ جیسی ہوتی ہے۔ اخروٹ کھانے سے دماغ کو طاقت ملتی ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے دماغ کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔‘‘ مذکورہ کتاب کا ترجمہ صبا […]

نیازی قبیلہ کی مختصر ترین تاریخ

ابراہیم عرف لودی کے تین بیٹوں میں سے ایک نیازی کی اولاد۔ چناں چہ وہ لودھی پٹھان اور دوتنی، پرنگی، سور وغیرہ کے قرابت دار ہیں۔ انہیں اِندر نے غزنی کے جنوب میں واقع شیل گڑھ سے بے دخل کیا۔ تب وہ عظیم کوہِ سلیمان کے دامان یا مشرقی کناروں پر قابض ہوئے اور ٹانک […]

مسکن کے متعلق مختلف غیر مانوس نام

مسکن کے متعلق مختلف الفاظ ہیں جیسے: بارات کا محل بیگموں کا حرم رانیوں کا انواس پولیس کی بارک رشی کا آشرم صوفی کا حجرہ فقیر کا تکیہ یا کُٹیا بھلے مانس کا گھر غریب کا جھونپڑا بِھڑوں کا چھتا لومڑی کا بھٹ پرندوں کا گھونسلا چوہے کا بِل سانپ کی بانی فوج کی چھاؤنی […]

سیاست کو سیاست رہنے دیں!

پارلیمانی سیاست کا آغاز انتخابات سے ہوتا ہے۔ ملک میں عوام اپنے نمائندے ووٹ کے ذریعے منتخب کرتے ہیں اور ان کو تختِ اقتدار تک پہنچاتے ہیں، لیکن بجائے اس کے کہ عوامی نمائندگی حاصل کرنے کے لیے یہ انتخابات ضابطۂ اخلاق کے مطابق پُرامن ماحول میں ہوں۔ عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کے […]