2 نومبر، شاہ رخ خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ’’بالی ووڈ کا بادشاہ‘‘ شاہ رُخ خان 2 نومبر 1965ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے۔ فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے لیے انہوں نے تیس نامزدگیوں میں سے چودہ فلم فیئر ایوارڈ جیتے ہیں۔ وہ اور دلیپ کمار ہی ایسے دو اداکار ہیں جنہوں نے فلم فیئر بہترین اداکار […]

چائینہ کی ان خواتین کے لمبے بالوں کا راز کیا ہے؟

 چائینہ کے "Guangxi” کے ایک قبیلے "Red Yao” کی عورتیں پوری زندگی میں صرف ایک بار اپنے بال کاٹتی ہیں۔ انگریزی کی معلوماتِ عامہ بارے سرگرم ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ کے ایک قبیلے "Red Yao”کی عورتوں کے بال اتنے لمبے ہوتے ہیں کہ ان کی ایڑیوں کو چھوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق […]

خیال محمد، ایک عام گلوکار سے شہنشاہِ غزل تک کا سفر

پشتو موسیقی کے شہنشاہِ غزل خیال محمد، آفریدی قبیلہ ملک دین خیل کی ذیلی شاخ ’’جنڈہ خیل‘‘ میں 22 ستمبر 1946ء کو خیبر کے دور افتادہ علاقہ چورہ میں سپن گل (یا سپن داد) کے گھر پیدا ہوئے۔ خیال ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جو موسیقی سے وابستگی رکھتا تھا۔ والد ہارمونیم اور ڈھول کے […]

جواہر پارے

ایک روز چودھری محمد حسین اور راجہ حسن اختر شہر میں زکوٰۃ کی رقم مستحقین میں تقسیم کرکے واپس آئے۔ شہر کے بعض زکوٰۃ دہندگان اپنی رقم علامہ اقبال (مرحوم) کے سپرد کردیتے تھے، تاکہ وہ یہ زکوٰۃ مناسب اور مستحق افراد کو دیں۔ مذکورہ افراد نے علامہ (مرحوم) کو بتایا کہ وہ محلہ پیرگیلانیاں […]