31 اکتوبر، جب اندرا گاندھی اپنے گارڈز کے ہاتھوں قتل ہوئیں
وکی پیڈیا کے مطابق 31 اکتوبر 1984ء کو اندرا گاندھی اپنے ہی گارڈز کے ہاتھوں قتل ہوئیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ سکھوں کے خلاف فوجی آپریشن اور گولڈن ٹمپل پر حملہ دونوں واقعات اندرا گاندھی کے قتل کی وجہ بنے۔
کیلی فورنیا کی عجیب و غریب جلتی آبشار
کیلی فورنیا میں ایک آبشار "Firefall” یعنی "جلتی آبشار” کے نام سے مشہور ہے، مگر عجیب و غریب بات یہ ہے کہ اس میں آگ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق کیلی فورنیا کے "Yosemite National Park” […]
آئیں، مینگورہ کی سیر کریں!
وادئی سوات کا عروس البلاد مینگورہ اس خوب صورت اور دِل رُبا وادی کے ماتھے پر حسین جھومر کی مانند سجا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ یہ دل رُبا شہر اپنی جدید تعمیرات، خوب صورت ہوٹلوں، پُررونق بازاروں، ملکی اور غیرملکی سیاحوں اور قرب و جوار میں بکھرے حُسنِ فطرت کو اپنے دامن میں سمیٹنے کے […]
وہ عظیم قائد
بے آب و گیاہ سنگلاخ پہاڑوں اور انتہائی سخت گرم موسم میں زندگی کے روز و شب گزارنے والوں کے دل بھی اتنے ہی سخت تھے، جتنے ان سنگلاخ پہاڑوں کے پتھر۔ لوٹ مار، قتل و غارت گری، ظلم و طغیانی اور رات کے اندھیروں میں بچوں، بوڑھوں اور عورتوں پر شبخون مار کر ان […]
30 اکتوبر، میراڈونا کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق فٹ بال کی دنیا کا عظیم نام میرا ڈونا 30اکتوبر 1960ء کو ارجنٹائن میں پیدا ہوئے۔آپ کا پورا نام ’’ڈیاگو ارمانڈو میراڈونا‘‘ (Diego Armando Maradona) ہے۔ میرا ڈونا کو بیک وقت فٹ بال کی تاریخ کے عظیم ترین اور متنازع ترین کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ آپ ارجنٹائن کے دار […]
بھارتی الیکشن اور کشمیر
محض گذشتہ چار ہفتوں کے دوران میں 12 شہری اور 26 کشمیری مزاحمت کار شہید ہوگئے، جن میں ایک پی ایچ ڈی سکالر منان وانی بھی شامل ہیں۔ درجنوں سیاسی کارکنوں کو حوالۂ زِنداں کیا گیا۔ شہریوں کے مکانات کو بارود سے اڑا گیا۔ اگرچہ کشمیر میں تشدد کوئی نئی بات نہیں، لیکن بھارت کے […]