24 اکتوبر، پولیو کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق پولیو سے حفاظت کا عالمی دن 24 اکتوبر کومنایا جاتا ہے۔ اس موقع پر عالمی ادارۂ صحت، محکمۂ صحت، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور صحت کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والی این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں کانفرنسز، ورکشاپس، مذاکروں اور دیگر […]
یہاں پلاسٹک کے تھیلے کا استعمال جرم ہے

افریقی ممالک میں روانڈا (Rawanda) وہ واحد ملک ہے جہاں پلاسٹک کے تھیلوں پر مکمل پابندی ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق روانڈا میں اگر کسی شہری کو پلاسٹک کا تھیلا استعمال کرتے وقت پکڑا گیا، تو اسے 100 تا 150 ڈالر […]
بھنور میں جینا ہی زندگی ہے

زندگی کا مزہ ہی اس کی تلخیوں میں ہے۔ یقین جانیے اگر زندگی میں ہر طرف سکون ہو،تو چار دن میں انسان موت کی تمنا کرنے لگیں۔ چار دن ایک جیسا کھانا کھانے سے ہم اُکتا جاتے ہیں اور تمنا کرتے ہیں کہ زندگی میں ہر وقت سکون ملے، یہ ممکن نہیں۔ وہ بھی انسان […]
ترقیاتی اہداف، سماجی اور معاشی پالیسی

سیاست مجموعی مسائل حل کرنے کا نام ہے۔ یہ عوام کے جذبات سے قطعاًکھیلنے کا نام نہیں۔ معاملہ مگر یہاں برعکس ہے۔ سیاسی مقاصد کے لیے الیکشن، جلسے، جلوس اور مظاہرے کیے جاتے ہیں۔ سیاست دا ن کو قومی یا واضح مینڈیٹ ان مذکورہ مسائل کو حل کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ موجودہ سیٹ […]
این اے 35 بنوں، پی ٹی آئی ضمنی الیکشن کیوں ہاری؟

این اے 35 بنوں کی سیٹ پی ٹی آئی کے لیے اہم تھی۔ اس لیے کہ یہ عمران خان کی چھوڑی ہوئی نشست تھی، جہاں سے عمران خان 7500 کی لیڈ سے کامیاب ہوئے تھے۔ وفاق میں تحریکی حکومت اتحادیوں کی مدد سے چل رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے چھے ایم این ایز ہیں، […]
فوج کی طرف سے مقامی انتظامیہ کو اختیارات کی منتقلی

گذشتہ روز سوات کے سیدو شریف ائیر پورٹ میں ایک پُروقار تقریب میں سوات کے انتظامی اختیارات فوج سے سول انتظامیہ کو منتقل کر دئیے گئے۔ یہ ایک خوش آئند خبر ہے۔ ہم بحیثیت مجموعی سوات کے لوگ پاکستانی فورسز کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور انھیں مدتوں تک یاد رکھیں […]