یہ جگہ "دوزخ کا دروازہ” کیوں کہلاتی ہے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے سنہ 1971ء کو ایک گڑھے کو دیا سلائی دکھا دی جس میں قدرتی گیس (Natural Gas) بھری تھی۔ سائنس دانوں کا خیال تھا کہ مذکورہ گڑھے میں چند دنوں تک آگ روشن رہے گی اور پھر […]
راولپنڈی آرٹس کونسل میں اک شام

تنہائی پسند انسان، مجالس اور اجتماعات میں شرکت سے اکثر دور بھاگتا ہے۔ اس کی کئی وجوہ ہیں۔ مثلاً روزمرہ کے معمولات متاثر ہوتے ہیں، ایک دن کا اجلاس پورے ہفتے پر اثر انداز ہو جاتا ہے، سفر کی صعوبتیں طبیعت مضمحل کر دیتی ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ قارئین کرام! راقم بھی تنہائی پسند ہے۔ اس […]
"ٹپہ” پشتو لوک شاعری کی بے مثال صنف

قارئین کرام! اس وقت قبلہ ڈاکٹر سلطانِ روم صاحب کی نئی تالیف ’’ٹپے‘‘ میرے ہاتھ میں ہے۔ ـایک عرصہ سے ’’ٹپہ‘‘ کے حوالے سے سنتا چلا آ رہا ہوں کہ یہ پشتو لوک شاعری کی ایک قدیم صنف ہے مگر اس حوالہ سے کوئی مستند حوالہ ہاتھ نہیں آیا تھا۔ اب جب کہ ڈاکٹر صاحب […]