19 اکتوبر، اداکار سنی دیول کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سنی دیول (Sunny Deol) اُنیس اکتوبر 1956ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کا پیدائشی نام اجے سنگھ دیول (Ajay Singh Deol) ہے۔آپ نے اپنی پہلی فلم بے تاب سے بے پناہ شہرت حاصل کی اور گھائل پر آپ کو نیشنل ایوارڈ ملا۔ آپ […]
لکڑی کا بنا تاریخی گرجا جس میں ایک کیل بھی استعمال نہیں ہوا
آپ نہ مانیں مگر یہ حقیقت ہے کہ 300 سال پرانی لکڑی کی بنی گرجے (Church) کی اس عمارت میں ایک کیل (Nail) کا بھی استعمال نہیں ہوا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق لکڑی سے بنی گرجے کی یہ عمارت روس […]
اردو کے ضرب المثل اشعار
لفظونہ ڈاٹ کام کے قارئین کی خدمت میں کچھ ایسے اشعار پیش کیے جا رہے ہیں، جو ضرب المثل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان اشعار میں کچھ کا مصرعۂ اولیٰ اور کچھ کا ثانی شہرتِ عام کے سبب ضرب المثل ہے۔ یہ واضح رہے کہ اس تحریر میں شامل اشعار مختلف سورسز سے حاصل کیے […]
سوات میں پی ٹی آئی کیوں ہار گئی؟
خیبر پختون خوا کے دوسرے بڑے ضلع ’’سوات‘‘ کو اگر پاکستان تحریک انصاف کا گڑھ کہاجائے، تو بے جا نہ ہوگا۔ اس ضلع سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی ماضی میں انتخاب لڑا تھا۔ یہاں کے لوگوں نے نوجوان لیڈر مراد سعیدکو ہر بار دل کھول کر ووٹ دیا ہے۔ اہلِ […]
18 اکتوبر، جب بی بی سی کی نشریات کا آغاز ہوا
وکی پیڈیا کے مطابق 18 اکتوبر 1922ء کو دنیا کے چوٹی کے نشریاتی اداروں میں سے ایک برٹش براڈ کاسٹنگ سروس/ بی بی سی (British Broad Casting Service, BBC) کا آغاز ہوا۔ بی بی سی کی اپنی ہی ایک تحقیق کے مطابق آج اس ادارے کی سروس دنیا کی 40 سے زیادہ مختلف بڑی زبانوں […]
انڈے ابالنے کے بعد پانی کا یہ مصرف جانتے ہیں؟
زبیدہ آپا کے ٹوٹکوں میں سے ایک حیرت انگیز ٹوٹکا کچھ یوں ہے کہ جب بھی گھر میں انڈے ابالے جائیں، تو اس کا پانی ضائع نہ کریں، بلکہ اسے گھر میں رکھے گئے گملوں میں ڈال دیں۔ ایسا کرنے سے چند ہی دنوں میں آپ اپنے پودوں میں حیرت انگیز طور پر تبدیلی دیکھیں […]
بچوں کا زکام کیسے روکا جائے؟
اس حوالہ سے بی بی سی اردو سروس کی شائع شدہ ایک طبی تحقیق کے مطابق نوزائیدہ بچوں کے امراض اور صحتِ اطفال کے ماہر ڈاکٹر راہُل چوہدری کہتے ہیں کہ بند ناک کے لیے والدین کو چاہیے کہ وہ نمکین پانی یا "سیلائن نیزل واش” (Saline Nasal Wash) استعمال کیا کریں۔ نمکین پانی سے […]
بدیع الزماں نورسی "ترکی کا نجات دہندہ”
میں صبح سویرے ہی ان کے گھر جاکر ان کا آتش دان جلایا کرتا تھا۔ ایک روز اسی طرح میں ان کے گھر گیا۔ اس روز بڑی سردی تھی۔ میں نادانستگی میں فجر کی نماز سے دو گھنٹے قبل وہاں جا پہنچا۔ وہ جائے نماز پر بیٹھے عبادت میں مصروف تھے۔ موم بتی کی روشنی […]