وہ گاؤں جہاں جڑواں بچے سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں
ہندوستانی ریاست کیرولا (Karala) میں ایک گاؤں ہے، جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ جڑواں بچے پائے جاتے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق اس گاؤں کا نام "Kodinhi” ہے۔ تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ مذکورہ گاؤں میں صرف […]
مخدوم ذات تاریخ کے آئینہ میں
مخدوم (جنہیں مخدومانہ بھی کہتے ہیں) اس کے معنی ’’جس کی خدمت کی جائے‘‘ کے ہیں۔ کسی مسلمان بزرگ کی درگاہ کا سربراہ جو عموماً متعلقہ بزرگ سے ہی ہوتا ہے، مخدوم کہلاتا ہے۔ اگر چہ مخدوم دربار یا درگاہ کا سارا نظام چلاتا ہے لیکن وہ بمشکل ہی ایک پیشوا ہے۔ یہ لقب صرف […]
دریائے کابل کانفرنس
ابتدا ہی سے مختلف ایشوز کی وجہ سے پاک افغان تعلقات خراب چلے آ رہے ہیں۔ مستقبل میں دریائے کابل پر اختلافات ان میں ایک اور اضافہ ہوسکتے ہیں۔ دریائے کابل وادئی پشاور، چارسدہ، نوشہرہ اور ملحقہ علاقوں کی آبیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ علاقائی اور عالمی سطح پر آب و ہوا کی […]
کیا سیدو شریف ائیرپورٹ کی بندش بھی "تبدیلی” ہے؟
سوات میں روز بہ روز سیاحت بحال ہورہی ہے۔ گذشتہ عید الفطر میں سیاحوں کی تعداد لاکھوں میں تھی۔ اب عموماً یہی ہوتا ہے۔ اکثر مواقع پر آپ کو سوات کے تھری سٹار ہوٹل سے لے کر اوسط درجے کے ہوٹل میں ایک کمرہ تک نہیں ملے گا۔ قارئین، سوات کے ائیرپورٹ کو کشیدہ حالات […]
پختونخوا کا معلومات تک رسائی کا قانون اور ضلع ملاکنڈ
جب سے ریاست کی باقاعدہ ابتدا ہوئی ہے، تو اس کے حکمران اپنے حکمرانی کو دوام بخشنے اور حکومتی امور چلانے کے لیے ضابطے اور قوانین بناتے رہے ہیں۔ ریاست کی شکل میں تبدیلی کے ساتھ قوانین بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں۔ یوں آہستہ آہستہ حکمرانوں نے لوگوں کو سہولتیں دینے اور ان کی زندگیوں […]