1 اکتوبر، پطرس بخاری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق یکم اکتوبر 1898ء کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلّم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار سید احمد شاہ پطرس بخاری پیدا ہوئے۔ آپ کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ ’’پطرس کے مضامین‘‘ پاکستان اور […]

موسیقی سننے والی گائے زیادہ دودھ دیتی ہے، تحقیق

انگریزی ویب سائٹ "dailynewsdig.com” نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موسیقی سننے والی گائے زیادہ دودھ دیتی ہے۔ تحقیق میں رقم ہے کہ’’مختلف مطالعوں سے تصدیق ہوتی ہے کہ اگر موسیقی لگی ہو اور گائے کا دودھ دوہا جائے، تو حیرت انگیز طور پر دودھ […]

پشتو کے باغ کا مالی "شمسؔ”

سوات کی سرزمین بڑی زر خیز ہے۔ اس خطے کو اللہ تعالیٰ نے بڑی مٹھاس بخش رکھی ہے۔ یہاں ہر قسم میوہ جات پیدا ہوتے ہیں۔ بعینہ یہاں کے باسیوں کا ذہن بھی بڑا زرخیز ہے۔ یہاں بہت اچھے لکھاری، محققین، نقاد اور شعراء موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لکھت پڑھت کے میدان میں […]

دریائے نیلم کہاں گیا؟

دریائے نیلم اور جہلم کے کنارے صدیوں سے آباد مظفرآباد شہر کے باسی سراپا احتجاج ہیں کہ گذشتہ چند ہفتوں سے دریائے نیلم جو اس شہر کے قدرتی حسن اور زندگی کی ضمانت تھا، نہ صرف خشک ہوگیا بلکہ ایک گندے نالے کی شکل دھارچکا ہے۔ رفتہ رفتہ تعفن اُٹھ رہا ہے اور دریا کے […]

جوتوں کو چمکانے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

جوتوں کو چمکانے کے حوالہ سے سویرا نصیر اپنی کتاب کے صفحہ 192 پر لکھتی ہیں:’’اگر آپ جوتوں کی پالش میں چمک کا اضافہ کرنا چاہتی ہیں، تو پالش میں تھوڑا سا سرکہ ملا لیا کریں۔ اس سے جوتوں کی خوبصورتی اور چمک میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔‘‘

تربوز، یرقان کی بہترین دوا

محقق رخسانہ سحر اپنی کتاب ’’پھلوں اور سبزیوں سے علاج‘‘کے صفحہ 159 پر تربوز کے فوائد میں لکھتی ہیں: "تربوز (Water Melon) کو برسوں سے بطورِ غذا اور دوا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے لگاتار استعمال سے یرقان (jaundice) رفع ہوجاتا ہے۔”

ریوڑ کی رکھوالی، گدھے سے بہتر کوئی آپشن نہیں

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق مویشیوں (Livestock) اور بالخصوص ریوڑ کی رکھوالی کے لیے گدھے سے بہتر کوئی آپشن نہیں۔ تحقیق کے مطابق جب کوئی بھیڑیا مویشیوں پر حملہ آور ہوتا ہے، تو گدھا اُسے بھگانے کے لیے اپنی لاتوں اور دانتوں کا […]