28 ستمبر، جد و جہدِ آزادی کے ہیرو کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق جد و جہدِ آزادی کے ہیرو "بھگت سنگھ” 28 ستمبر 1907ء کو ضلع لائل پور کے موضع بنگہ میں پیدا ہوئے۔ آپ سوشلسٹ انقلاب کے حامی تھے۔ طبقات سے پاک برابری کی سطح پر قائم ہندوستانی معاشرہ چاہتے تھے۔ کاما گاٹا جہاز والے اجیت سنگھ ان کے چچا تھے ۔ جلیانوالہ […]
تصویر جتنی پیاری، کہانی اتنی بھیانک
یہ جان کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا (California) کے مشہور پارک "Sequoia National Park” میں اتاری جانے والی اس تصویر کے دوسرے ہی لمحے دونوں بھائیوں پر آسمانی بجلی گری۔ "hoaxorfact.com” کی تحقیق کے مطابق اگست 1975ء کو اتاری جانے والی اس تصویر میں دونوں بھائیوں پر کِلک (Click) کے […]
ریاستِ سوات کی تشکیل
بادشاہ خان، جندول کے عمرا خان کی تقلید پر عمل پیرا نظر آتا تھا لیکن علاقہ کا اُس کا انتظام ایسا تھا کہ وہ سردار اور عوام جن کی مدد اس کام کے لیے اُسے درکار تھی، وہ اُس سے برگشتہ ہوتے چلے گئے ۔ سوات بالا کے قبائل مسلسل جنگ و جدل اور نواب […]
وسائل کی منصنفانہ تقسیم
پیر کے روز 24 ستمبر کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلا اور وفاق اور صوبوں کے دوسرے اعلا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کو درپیش مسائل کے علاوہ صوبوں کو ان کے وسائل کے مطابق حق دینے […]
27 ستمبر، نوابزادہ نصر اللہ خان کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر اور بابائے جمہوریت کہلائے جانے والے نوابزادہ نصر اللہ خان 27 ستمبر 2003ء کو انتقال کرگئے۔ نوابزادہ نصراللہ خان کا تعلق ملتانی پٹھانوں کی بابُر شاخ سے تھا۔ ان کے آبا و اجداد اٹھارویں صدی میں مظفر گڑھ کے علاقہ میں آباد ہوئے تھے۔ مظفرگڑھ سے […]